نتائج تلاش

  1. کاشفی

    نیا صوبہ سے بڑھکر اب نیا ملک

    قوم پرست الطاف حسین کی تقریرکوتعصب کی عینک اتارکردیکھیں،خالدمقبول اسٹاف رپورٹ کراچی : ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں قوم پرست الطاف حسین کی تقریر کو تعصب کی عینک اتار کر دیکھیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ متحدہ کے قائد نے حق بات...
  2. کاشفی

    نیا صوبہ سے بڑھکر اب نیا ملک

    اردوبولنےوالے پسند نہيں توان کا الگ صوبہ بناديا جائے۔ الطاف حسين اسٹاف رپورٹ حیدرآباد : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسين نے کہا ہے کہ اردو بولنے والے پسند نہيں ۔۔ تو ان کا الگ صوبہ بناديا جائے ۔۔ صوبے سے بات آگے نکلي تو ملک تک بھی جا سکتي ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ سندھ کی شہری آبادی کے حقوق...
  3. کاشفی

    مشرف دور میں دونوں ممالک سمجھوتے کے قریب تھے: بھارتی وزیراعظم من موہن

    مشرف دور میں دونوں ممالک سمجھوتے کے قریب تھے: بھارتی وزیراعظم من موہن میں پاکستان سے سمجھوتے کے قریب پہنچ گئے تھے۔ مگر پاکستان میں قیادت کی تبدیلی کی وجہ سے بات بن نہ سکی۔ اب جبکہ مشرف مشکل میں ہیں۔ بھارت کے وزیراعظم من موہن سنگھ کا انوکھا بیان سامنے آگیا۔ دلی میں نیوز کانفرنس میں ایک سوال کے...
  4. کاشفی

    جئے الطاف حسین

    جئے الطاف حسین
  5. کاشفی

    نیا صوبہ سے بڑھکر اب نیا ملک

    کہیں جاگ پنجابی جاگ کا نعرہ تو کبھی پاکستان نہ کھپے کا نقّارہ سرحد کو خیبرپختونخواہ تم بناتے ہو مہاجر صوبے پر عصبیت کا راگ الاپتے ہو۔۔ اللہ رب العزت الطاف حسین کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے۔۔آمین۔ ان کو استقامت عطا فرمائے۔۔۔اور دین و دنیا دونوں میں کامیاب و کامران کرے۔۔آمین
  6. کاشفی

    پرویز مشرف کو علاج کے لیے بیرون ملک منتقل کرنے پر غور

    وی نوٹڈ۔۔ وٹ دا نون کیتا سی۔۔۔ پرویز مشرف پرویز مشرف ہے۔۔نواز شریف یا شہباز شریف نہیں ۔۔جو اپنی بیگمات کو چھوڑ چھاڑ ایگریمنٹ کرکے پھُر سعودی ہوگیا تھا۔۔۔ بس دعا ہے کہ اللہ رب العزت پرویز مشرف کو صحت و تندرستی عطا کرے۔۔اور اسے ہر مشکلات سے نکال کر کامیاب و کامران کرے۔۔آمین
  7. کاشفی

    جمہوریہ چیک میں تعینات فلسطینی سفیر دھماکے میں ہلاک

    معلومات شیئر کرنے کے لیئے شکریہ۔۔
  8. کاشفی

    مبارکباد شمشاد بھائی ایک لاکھ نوے ہزاروی

    مبروک۔ خدا کرے کہ اس طرح نیکیاں بھی زیادہ ہوں۔۔۔ خوش رہیں۔۔۔
  9. کاشفی

    جمہوریہ چیک میں تعینات فلسطینی سفیر دھماکے میں ہلاک

    جمہوریہ چیک میں تعینات فلسطینی سفیر دھماکے میں ہلاک دھماکے کی وجوعات تاحال معلوم نہیں ہوسکیں تاہم اس حوالے سے تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے، پولیس۔ فوٹو: رائٹرز پراگ: جمہوریہ چیک میں تعینات فلسطینی سفیر اپنے گھر میں ہونے والے پراسرار دھماکے میں ہلاک ہو گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق دھماکا دوپہر کے وقت...
  10. کاشفی

    ن لیگ نے حکومت بچانی ہے تو اسحق ڈار کو فارغ کر دے، شیخ رشید،اقتصادی ٹیم کمزور ہے، اشفاق حسن

    ن لیگ نے حکومت بچانی ہے تو اسحق ڈار کو فارغ کر دے، شیخ رشید،اقتصادی ٹیم کمزور ہے، اشفاق حسن وزیرخزانہ اپنی ناکامی تسلیم نہیں کرناچاہتے یاانھیں پتہ نہیں کہ معیشت کو کیسے چلاناہے،سربراہ عوامی مسلم لیگ۔فوٹو:فائل اسلام آ باد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ6 ماہ گزرنے کے باوجود...
  11. کاشفی

    نواز شریف میں لیڈرشپ نظر نہیں آ رہی،عمران خان

    نواز شریف میں لیڈرشپ نظر نہیں آ رہی،عمران خان جب صوبوں میں پرفارمنس، گڈگورننس، سرمایہ کاری کے میدانوں میں مقابلہ ہو گا تو ملک ترقی کریگا۔ فوٹو: فائل لاہور: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سال2013سے ملک میں تبدیلی کا آغاز ہو چکا، مرحلہ وار تبدیلی میں کچھ وقت لگتا ہے لیکن خوشی ہے...
  12. کاشفی

    اقلیتوں کے حقوق کی بات نہیں کرسکتا تو گورنر ہاؤس میں بیٹھنے کاکوئی حق نہیں،گورنرپنجاب

    اقلیتوں کے حقوق کی بات نہیں کرسکتا تو گورنر ہاؤس میں بیٹھنے کاکوئی حق نہیں،گورنرپنجاب ملک میں اقلیتوں کو بھی مساوی حقوق ملنے چاہئیں، چوہدری سرور فوٹو: فائل لاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ اگر وہ اقلیتوں کے حقوق کی بات نہیں کرسکتے تو پھر انہیں اس عہدے پر رہنے کا بھی کوئی حق نہیں۔...
  13. کاشفی

    میں بھی کافر تُو بھی کافر

    " دائروں کی کئی اقسام ہیں۔ ایک دائرہ اسلام کا بھی ہے ۔ پہلے اس میں لوگوں کو داخل کیا جاتا تھا ۔ اب عرصہ ہوا داخلہ بند ہے صرف خارج کیا جاتا ہے " (ابن انشاء)
  14. کاشفی

    کافر کافر کے نام سے لکھی گئی نظم کا جواب

    " دائروں کی کئی اقسام ہیں۔ ایک دائرہ اسلام کا بھی ہے ۔ پہلے اس میں لوگوں کو داخل کیا جاتا تھا ۔ اب عرصہ ہوا داخلہ بند ہے صرف خارج کیا جاتا ہے " (ابن انشاء)
  15. کاشفی

    دسمبر میں افراط زر کی شرح 9.18 فیصد رہی

    دسمبر میں افراط زر کی شرح 9.18 فیصد رہی دسمبر میں مہنگائی میں اضافے کی شرح میں کمی ہوئی افراط زر کی شرح پھر سنگل ہندسے میں آ گئی۔ اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق دسمبر کے دوران مہنگائی میں اضافے کی شرح نو اعشاریہ ایک آٹھ فیصد رہی۔ ایک ماہ کے دوران مہنگائی کی...
  16. کاشفی

    سابق اسرائیلی وزیراعظم ایریل شیرون کی حالت تشویشناک

    سابق اسرائیلی وزیراعظم ایریل شیرون کی حالت تشویشناک سینکڑوں نہتے فلسطینیوں کے قاتل سابق اسرائیلی وزیراعظم ایریل شیرون کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ یروشلم: (آن لائن) سینکڑوں نہتے فلسطینیوں کے قاتل سابق اسرائیلی وزیراعظم ایریل شیرون زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔ گزشتہ کئی برسوں سے...
  17. کاشفی

    پرویز مشرف کو علاج کے لیے بیرون ملک منتقل کرنے پر غور

    اللہ رب العزت پرویز مشرف سید کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین۔
  18. کاشفی

    جئے الطاف حسین

    جئے الطاف حسین
  19. کاشفی

    جاوید چوہدری کا آج کا الم بہت زیادہ خوفناک اور دہشت ناک ہے

    یہاں خلا کو پُر کرنے اور پاکستان کی بات ہورہی تھی۔۔ خُلا کو پُر کرنے کے لیئے کچھ لوگ اپنے خالی دماغ میں جو بھرا ہوا ہے وہی یہاں بھرنا شروع ہوگئے۔۔۔ بس کسی نہ کسی طرح بات گھما پھرا کر ایک طرف لے آؤ۔۔۔استغفراللہ۔ اللہ سب کے حال پر رحم فرمائے۔۔
Top