نتائج تلاش

  1. کاشفی

    انشا اللہ خان انشا سُنتے ہیں پِھر چُھپ چُھپ اُنکے گھر میں آتے جاتے ہو

    بے کَل بے کَل رہتے ہو، پر محفل کے آداب کے ساتھ آنکھ چُرا کر دیکھ بھی لیتے ہو، بَھولے بھی بن جاتے ہو عمدہ جناب!
  2. کاشفی

    ناصر کاظمی :::: شہر سنسان ہے کدھر جائیں :::: Nasir Kazmi

    ہر سنسان ہے کدھر جائیں خاک ہو کر کہیں بکھر جائیں واہ واہ۔۔بہت ہی خوب!
  3. کاشفی

    فانی مری آنکھوں سے بہنا چاہیے دِل کا لہو برسوں

    خوبصورت غزل شیئر کرنے کے لیئے شکریہ جناب!
  4. کاشفی

    سب مُنتظر ہیں وار کوئی دُوسرا کرے

    خوب جناب! ہر شخص چاہتا ہے اُسے ہو سزائے جُرم پر اُس کو سنگسار کوئی دُوسرا کرے
  5. کاشفی

    میں کہ مل جاتا ہوں ابھی تنہا۔ شہزاد قیس

    ڈائری کے ورق تمام ہوئے! قیس گزرا یہ سال بھی تنہا عمدہ جناب۔۔بہت خوب۔
  6. کاشفی

    شفیق خلش :::: نظرسے جواُس کی نظر مِل گئی ہے :::: Shafiq Khalish

    نظرسے جواُس کی نظر مِل گئی ہے محبت کو جیسے اثر مِل گئی ہے واہ بہت ہی عمدہ ۔۔شکریہ شیئر کرنے کے لیئے۔
  7. کاشفی

    چند متفرق تصاویر

    قیصرانی بھائی مجھے بھی ٹیگا کریں یار۔تاکہ میں بھی کلکوں پسنددیدہ پر۔۔خوشی ہوگی۔۔۔
Top