نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    دہلی میں زوروں کی بارش ہو رہی ہے آج

    دہلی میں زوروں کی بارش ہو رہی ہے آج
  2. محمد علم اللہ

    مبارکباد میری سالگرہ

    کہتے ہیں وقت گذرتے پتہ نہیں چلتا ۔یہ تو برف کے مانند پگھل جاتاہے ۔اور ایک دن مکمل پگھل کر اپنا وجود کھو دے گا ۔ میں نے بھی ایسے ہی آج اپنی زندگی کے چوبیس بہاریں کھو دیں ۔پیچھے مڑ کر دیکھتا ہوں حسرت و مایوسی اور اپنی ناکامی پر رونا آتا ہے آگے دیکھتا ہوں تو منزل دور بہت دور نظر آتی ہے ۔بس خدا ہی...
  3. محمد علم اللہ

    بچوں کو اردو سکھانے کے لیے ممی کا لیٹر

    کیوں اب پھڑ وانا چاہتی ہیں کیا :)
  4. محمد علم اللہ

    بچوں کو اردو سکھانے کے لیے ممی کا لیٹر

    بھئی ہمیں تو روزانہ ہی ایسی اردو سے پالا پڑتا ہے کبھی کبھی جی چاہتا ہے اپنا ہی سر پھوڑ لیں۔
  5. محمد علم اللہ

    واہ ! چلی اے بس کمال! جیہدا ناں اے میٹرو (عبدالرزاق قادری)

    زبان یار پنجابی و من پنجابی نمی دانم :) میٹرو کا سفر ہم نے بھی کیا ہے اس لئے مکمل نہ سہی آپ کے جزبات کو میں محسوس کر سکتا ہوں کیا ہی بہتر ہوتا اس کا کوئی اردو ترجمہ بھی کر دیتا
  6. محمد علم اللہ

    غزل کیا ہے ؟

    آج میں نے اردو ڈپارٹمنٹ کے ایک پروفیسر کے پاس ایک کتاب دیکھی "اردو غزل کا تاریخی ارتقا"مصنف:غلام آسی رشیدی مشمولات پر نظر ڈالنے سے ایسا محسوس ہوا کہ مجیب صاحب کے سارے سوالوں کے جوابات اس کتاب میں مل سکتے ہیں۔
  7. محمد علم اللہ

    مبارکباد محمدعلم اللہ اصلاحی سالگرہ مبارک

    جزاکم اللہ خیر خیر الجزا بھائیزبیر مرزاسمیت تمام محفلین کی محبتوں کو سلام
  8. محمد علم اللہ

    منفعت کی خاطرمصلحت آمیز فیصل

    بہت بہت شکریہ میرا ذہن واقعی اس جانب نہیں گیا ۔
  9. محمد علم اللہ

    غزل کیا ہے ؟

    ؎کیا بات ہے :) بیٹھے بٹھائے آپ کو بہت ساری معلومات مل گئیں ابھی اور بھی ماہر اساتذہ آنے والے والے ہیں اور آپ نے جن لوگوں کو ٹیگ کیا وہ آ ہی رہے ہونگے خصوصا استاذ الف عین،استاذ فرخ منظوروغیرہم اگر آپ کے یہاں نزدیک میں لائبریری ہو تو وہاں بھی اردو ادب کی تاریخ سے متعلق کچھ چیزیں نوٹ کر لائیے ۔یہی...
  10. محمد علم اللہ

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    یہ جبر بھی دیکھا ہے تاریخ کی نظروں نے٭لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی اس شعر کے خالق مظفر رزمی کا گزشتہ سال 19 ستمبر کو انتقال ہوا جو ہندوستان کے شہر کرانہ کے رہنے والے تھے ۔
  11. محمد علم اللہ

    غزل کیا ہے ؟

    تقریبا 1000 سال سے بھی پہلے غزل کی پیدائش ایران میں ہوئی اور وہاں کی فارسی زبان میں ہی اسے لکھا یا کہا گیا۔ : بادشاہوں، امیر امراوو وغیرہ کی تعریف میں لکھے جانے والے قصیدے کی زبان اولا تو تو فارسی ہوئی، ایران کے شعرائے کرام میں اس کی تشبیب کو قصیدے سے الگ کر کے اس کا نام غزل رکھا غزل یعنی محبوب...
  12. محمد علم اللہ

    منفعت کی خاطرمصلحت آمیز فیصل

    منفعت کی خاطرمصلحت آمیز فیصلہ محمد علم اللہ اصلاحی حج کواسلام کا چوتھابنیادی ستون کہاگیا ہے اورصاحب ایمان کیلئے استطاعت رکھنے کی صورت میںکم از کم زندگی میں ایک بارادائیگی ¿ کو فر ض قرار دیا گیا ہے، جبکہ ایک سے زائدحج کی مسلمہ فضیلتوںسے انکار کی بھی گنجائش نہیں۔شاید اسی سبب ہر مسلمان کی یہ...
  13. محمد علم اللہ

    چڑیوں کا باجرا

    میرے پسندیدہ ادیب میرزا ادیب میں نے مٹی کا دیا تین مرتبہ حرف حرف پڑھی ہے واقعی دلچسپ اور سلیس کتاب ہے اللہ میرزا کو جنت میں اعلی علیین میں جگہ دے۔
  14. محمد علم اللہ

    میں تم سے آگے ہوں مگر(ایک مزاحیہ نظم)

    دہلی میں ادھر ادھر دوڑتے ہوئے اس قسم کی گاڑی تو میں نے دیکھی ہے لیکن کہتے کیا ہیں ؟ نہیں پتہ!!
  15. محمد علم اللہ

    طبیعت آج پھر گھبرا رہی ہے

    اتفاق سے میرے گردن کے پچھلے حصے میں بھی درد ہے آج درد ہے ۔اور کلاس میں دونوں ٹائم آج مووی ہی دکھایا گیا مستقل گردن اٹھا کر دیکھتے دیکھتے اور درد ہوگئی کل جائوں گا فیزیوتھرپسٹ کے پاس۔
  16. محمد علم اللہ

    محبت اور عشق میں فرق

    ایک ہندی شاعر نے درجہ بندی کرتے ہوئے لکھا ہے کہ پیار کا پہلا لفظ آدھا عشق کا دوسرا لفظ آدھا ،محبت کا تیسرا لفظ آدھا ہوتا ہے مگر چاہت کے تمام الفاظ پورے ہوتے ہیں لہذا ہم عشق و محبت نہیں کرتے بلکہ چاہتے ہیں۔
  17. محمد علم اللہ

    چند سوال

    سر، لہر اور تال پر مشتمل جو ترانہ ہوتا ہے وہ گیت کہلاتا ہے۔ گیت ایک مقبول صنف سخن ہے۔ اس میں ایک مکھڑا اور کچھ انترے ہوتے ہیں۔ ہر انترے کے بعد مکھڑے کو دوہرایا جاتا ہے۔ جدید دور میں دھرپد، دھمار، ٹھمر، وغیرہ پر مشتمل نغمہ کو گیت کہا جاتا ہے۔ گیت کے اقسام گلوکاری طرز پر مبنی ہوتے ہیں۔ گلوکارکے ا...
  18. محمد علم اللہ

    کیوں پڑھتے ہو اخبار!

    پسند کرنے والے تمام ساتھیو کا شکریہ @شمشادبھائی ضرور۔
  19. محمد علم اللہ

    مکمل ہونا ایک سال کا اردو محفل فورم پر

    یہ سنسکرت لفظauspicious, blessed, lucky)"धन्य (کلمہ آفریں ،مرحبا ،شاباش)اورspeech वाद (اظہار احسان مندی) کا مرکب ہے اس اعتبار سے اگر دیکھا جائے تو اسے ددھنیہّ واد ہونا چاہیے یعنی نون پر تشدید دَھن ۔ی ۔واد میں نے اپنےاساتذہ سے بھی یہی تلفظ سنی ہے تصدیق کے لئے پروفیصر نصیر الدین احمد خان ،سابق صدر...
Top