نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    شوبز؟؟
  2. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    لو بہن جی بھی آگئ
  3. محمد علم اللہ

    جاوید اختر جسم دمکتا، زلف گھنیری - جاوید اختر

    کلیم عاجز http://www.urduweb.org/mehfil/tags/%DA%A9%D9%84%DB%8C%D9%85+%D8%B9%D8%A7%D8%AC%D8%B2/ https://groups.google.com/forum/#!msg/BAZMeQALAM/CoNmj6tDEfc/ted1VtOzUpoJ http://www.urduvb.com/forum/showthread.php?t=11146 منور رانا...
  4. محمد علم اللہ

    جاوید اختر جسم دمکتا، زلف گھنیری - جاوید اختر

    ہاں ہے لیکن ابھی نہیں اور یہاں پر نہیں؟؟
  5. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے پڑھائی جا ری ہے فی الحال ایم اے ان ماس کام ۔۔ مستقبل میں ایم فل اور پی ایچ ڈی کا ارادہ ہے ۔ بقیہ دیکھئے اللہ مالک۔
  6. محمد علم اللہ

    جاوید اختر جسم دمکتا، زلف گھنیری - جاوید اختر

    مردوں میں فیض غالب اقبال ۔۔۔۔ زندوں میں منوررانا امجد اسلام امجد کلیم عاجز
  7. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    اللہ اللہ آپ نے بڑی محنت کی ہے سچ مچ آگ میں جل کر ہی سونا کندن بنتا ہے جتنے بھی بڑے لوگوں کی زندگیوں کو دیکھئے گا ایسا ہی ملے گا اللہ آپ کو ہمت اور حوصلہ دے
  8. محمد علم اللہ

    جاوید اختر جسم دمکتا، زلف گھنیری - جاوید اختر

    بہتوں کے نام ہیں کس کس کا لوں؟ فہرست بہت لمبی ہو جائے گی آپ کی بھی۔
  9. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    اچھا ہے بہت مزا آئے گا لکھنے پڑھنے کا اپنا ایک الگ ہی مزا ہے۔ آپ کی تعلیم کہاں سے ہوئی تھی کیا آپ نے صحافت کا کوئی کورس کیا ہوا ہے؟
  10. محمد علم اللہ

    جاوید اختر غزل ۔ میں خود بھی سوچتا ہوں یہ کیا میرا حال ہے ۔ جاوید اختر

    یہ محفل کے ساتھیو کو کیا ہو گیا ہے ہر جگہ جاوید اختر احمد بھائی آپ اپنی ہی کوئی غزل پوسٹ کر دیتے پتہ نہیں مجھے اسکی شاعری سے الجھن ہونے لگتی ہے
  11. محمد علم اللہ

    جاوید اختر جسم دمکتا، زلف گھنیری - جاوید اختر

    کیا بات ہے سب کو جاوید اختر کی ہی شاعری اچھی لگ رہی مجھے تو ایک نہیں بھاتی جناب کی شاعری پتہ نہیں کیوں مجھے ان کا کلام بازارو لگتا ہے۔
  12. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    17 یا 18 مجبوری بہت کچھ کرا دیتی ہے بھائی کیا کیجئے گا لیکن اس کا فائدہ بھی ہوا۔
  13. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    اخبا اخبار کا نام کیا ہے؟ آن لائن یہ دستیاب ہے کیا؟؟؟
  14. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    تب تو ٹھیک ہے آپ واقعی ہمت والے ہیں ۔۔
  15. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    آج کل تو وہ بھی نہیں لکھ رہا بس ٹائم پاس سمجھئے ایسے میں نے اردو صحافت میں کام کیا ہے تقریبا پانچ سال رپورٹنگ کا اب فلموں کے لئے کوشش کر رہا ہوں۔
  16. محمد علم اللہ

    برائے اصلاح: پت جھڑ کے زمانے ہیں، گمگشتہ ٹھکانے ہیں

    ہا ہا ہا شکریہ لیکن بھائی جان کیا بتاوں آپ کی شاعری مجھے اپنی آواز معلوم ہوئی اس میں جو درد پنہاں ہے اسکو بدرجہ اتم محسوس کر سکتا ہوں نہیں کر رہا ہوں۔۔
  17. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    گلیاں س گلیاں سنسان ہو تو بھی چل جائے گا لیکن کتوں سے مجھے بہت ڈر لگتا ہے اور سنسان گلیوں میں آوارہ کتے پتہ نہیں کہاں سے آ ہی جاتے ہیں۔:dancing:
  18. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    بہت اچھا خوب گذرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو ۔۔:)
  19. محمد علم اللہ

    برائے اصلاح: پت جھڑ کے زمانے ہیں، گمگشتہ ٹھکانے ہیں

    حوصلہ افزائی۔۔۔نا کہ حوصلہ افضائی
Top