اردو، تو مادری زبان ہے ،ہندی اس سے ملتی جلتی ہے اور بھارت کی قومی زبان ہے اس لئے
عربی کی تھوڑی بہت شد بدھ ہے وہ بھی اس لئے کہ میں نے مدرسہ سے عالمیت اور فضیلت کی ہے۔
انگریزی بعد میں سیکھنی پڑی مدرسہ میں تو پڑھائی جاتی تھی لیکن معمولیاس سے کوئی کام بننے والا نہیں تھا جامعہ آنے کے بعد اس کے لئے...