اسلام اختیار دیتا ہے کہ اپنے لیے زوج کا انتخاب اپنی مرضی سے کرو ۔۔ جسے زوج کے معنٰی کی خبر نہ ہو ، اسے یہ کیونکر پتہ ہو گا کہ کون اس کے لیے بہتر ہے ۔۔ پھر نکاح اب اور رخصتی تب کا کیا سوال ؟
وسلام
جی درست کہا وارث ، اس کے شاگردوں نے ایسی ہی کچھ حرکت کی تھی ۔۔ مگر اسے حاکم وقت کا یہ اختیار دینا کہ ملک چھوڑ جاؤ یا موت کو گلے لگا لو یہ افسانہ معلوم ہوتا ہے ۔۔
وسلام
میرا پسندیدہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر کچھ زیادہ ہے ذرا مختصر ہونا چاہیے ۔۔
کندھے کے سامنے والے حصے پر جہاں بازو جا کر جڑتے ہیں ، چھوٹا سا عقاب یا چیتے کے چہرے کا نقش مجھے پسند ہے۔۔ مگر ایسی کوئی تصویر مل نہیں رہی ۔۔
وسلام
ابن سعید کے والد بزرگوار چاہتے تھے کہ یہ طبیب بنیں مگر انھوں نے پہلوانی شروع کر دی تاہم اس پر مطمئن ہیں۔۔
اگلا۔۔
:laugh: :bee: :sick: :male-fighter2::islandwithpalmtree:
وسلام