نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    کلیسا کا مرکزی دروازہ
  2. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    بائیبل کے قصوں کے کرداروں کی نقاشی دیواروں پر سنگ تراشی کر کے کی گئی ہے۔
  3. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    سٹراس برگ کا یہ کلیسا گوتھک طرزِ تعمیر کا ایک اعلی شاہکار ہے۔ تقریبا اڑھائی سو سال کے عرصے میں اس کی تعمیر 1439 میں مکمل ہوئی۔ کلیسا کے برج کی اونچائی 466 فٹ ہے اور 1647 سے 1874 تک، تقریبا سوا دو سو سال، اسے یورپ کی بلند ترین عمارت کا اعزاز حاصل رہا ہے۔
  4. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    آخر نارٹے ڈیم کیتھریڈل کی عمارت نظر آ گئی
  5. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    مشہور کاسمیٹک برینڈ سیفورا کی ایک دوکان
  6. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    راستے میں یہ مجسمہ بھی نظر آیا۔ جلدی میں زیادہ معلومات کا کھوج لگانے کی کوشش نہیں کی۔
  7. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    سڑک کے کنارے ایک عمارت اور نیچے بچوں کے کپڑوں کی دوکان
  8. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    جس وجہ سے یہ چرچ یاد رہے گا، وہ اس کے دروازے پر آویزاں یہ تحریر تھی۔ اتنے خوبصورت اور دل کی گہرائیوں میں اتر جانے والے الفاظ!
  9. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    عبادت میں مصروف زائرین
  10. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    محراب، ستون، در و دیوار
  11. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    کھڑکیوں پر نیلے رنگ کی نقش نگاری
  12. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    راستے میں سینٹ پیٹر کا ایک قدیم چرچ نظر آیا، جس کی تاریخ نو صدیاں پرانی ہے۔
  13. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    گاڑی سے جاتا تو زیادہ بہتر بتا سکتا تھا۔ یہ معلومات ہماری میزبان کریسٹا ہی کی دی ہوئی تھی۔ اس پر اعتماد کر کے ٹرین پر چل دئیے۔
  14. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    اب یہاں سے سٹراس برگ کے انتہائی مشہور کلیسا نارٹے ڈیم جانا تھا۔ راستے میں یہ نہر نظر آئی۔
  15. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    سٹیشن سے نکل کر چند عمارات
Top