نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنے کی شرط پر فوج سے بات ہوسکتی ہے، مریم نواز

    یہ تو وہی بات کر دی جیسے کانگرس نے کہا کہ جناح شیعہ ہے تو محمد علی جناح رحمة اللہ علیہ نے فرمایا کہ گاندھی کو ووٹ دے دو وہ سنی ہے۔ عمران خان مخالفوں کو تو آپ نے خوارج کہہ دیا گویا عمران خان مولا علی المرتضی کے نقش قدم پر چل رہا ہو۔ عمران خان کی انسان دوستی اور مخلوق خدا کی خدمت کی چند مثالیں...
  2. الف نظامی

    نواز شریف شکر کریں اور عمران خان فکر کریں - آصف محمود

    نواز شریف کو خداکا شکر ادا کرنا چاہیے وہ ایک نیم خواندہ سماج میں پیدا ہوئے جہاں سوال نہیں اٹھایا جاتا ۔ وہ کسی مہذب اور تعلیم یافتہ سماج میں پیدا ہوئے ہوتے تو کیا ہوتا ؟ عمران خان کو اب البتہ فکر کرنی چاہیے۔ کہیں وہ بھی آخری تجزیے میں نواز شریف جیسے ہی نہ نکلیں ۔ ناکام منتظم اور نامعتبر حکمران ۔...
  3. الف نظامی

    حرام گوشت اور حلال قیمہ

    آج عمران خان نے بائیس برس بعد مان لیا کرپٹ سیاستدانوں اور بہت سارے پیسہ کے بغیر وہ بھی تبدیلی نہیں لاسکتے۔ یہ وہی دلیل تھی جو90 کی دہائی میں زرداری نے بینظیر بھٹو کو قائل کرنے کے لیے دی تھی کہ بی بی اگر نواز شریف کو شکست دینی ہے تو کرپٹ سیاستدان اور بہت سارا پیسہ ضروری ہے۔ زرداری‘ بینظیر اور...
  4. الف نظامی

    ٹرمپ ڈاکٹرائن کا سونامی

    ٹرمپ ڈاکٹرائن کا سونامی آصف محمود ٹرمپ ڈاکٹرائن نرگسیت کا دوسرا نام ہے۔ ایک عدد قائد محترم ہیں اور وہ غلطیوں سے مبرا ہیں۔ بھلے وہ بزنس مین ہوں، چائے بیچتے رہے ہوں یا محض ایک کھلاڑی رہے ہوں اور علم و مطالعے سے ان کو کبھی راوہ رسم نہ رہی ہو لیکن وہ اس بات پر قدرت رکھتے ہیں کہ دنیا کے ہر موضوع پر...
  5. الف نظامی

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    زرداری اور نواز شریف نے اکٹھے ہو جانا ہے کیوں کہ ان کی جماعتوں سے الیکٹ ایبلز کی ہارس ٹریڈنگ تحریک انصاف نے کی ہے۔ کیا الیکٹ ایبلز کی ہارس ٹریڈنگ کرپشن نہیں؟
  6. الف نظامی

    تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنے کی شرط پر فوج سے بات ہوسکتی ہے، مریم نواز

    آج سبزی خریدنے گیا اور جس چیز کی قیمت بھی معلوم کی تو زبان سے وہ جملہ نکلا جو منٹو نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں لکھا ہے۔
  7. الف نظامی

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    پرو پی ٹی آئی بیانیے والوں کی توبہ ؛ غیبی ہاتھوں نے پی ٹی آئی کا امیج تشکیل دیا
  8. الف نظامی

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    ہارس ٹریڈنگ کا خاتمہ کیسے ممکن ہے؟ قانون بنائیں کہ کسی سیاسی جماعت کو چھوڑ کر دوسری سیاسی جماعت میں شامل ہونے والا پانچ سال تک الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتا۔
  9. الف نظامی

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    بالکل درست، انتخابات میں من پسند نتیجہ حاصل کرنے کے لیے میڈیا کو خریدا گیا جنہوں نے پرو پی ٹی آئی بیانیہ تشکیل دیا۔ سوشل میڈیا ونگ بنا کر مخالفین کی کردار کشی کی گئی ۔ فارن فنڈنگ سے ملک گیر جلسے اور دھرنے کیے گئے اور مخالفین کو خرید کر اپنی پارٹی میں شامل کیا گیا۔ اور کہا گیا کہ جب آئے گا عمران...
  10. الف نظامی

    سونامی نے ملک و قوم کا بیڑہ غرق کر دیا ہے ؛ سراج الحق

    جھوٹ، فریب ، پروپگنڈا اور سوشل میڈیا کھپ کا بانی یعنی عمران احمد خان نیازی
  11. الف نظامی

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    پی ٹی آئی یعنی پاکستان تحریک پروپگنڈا کا سارا نظام جھوٹ ، فریب ، کردار کشی اور سوشل میڈیا کھپ پر چلتا ہے۔
  12. الف نظامی

    تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنے کی شرط پر فوج سے بات ہوسکتی ہے، مریم نواز

    حکومت کام کر کے دکھائے یا باتوں سے عوام کا دل بہلائے؟
  13. الف نظامی

    تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنے کی شرط پر فوج سے بات ہوسکتی ہے، مریم نواز

    یہ آپ کے باپ کا پیسہ ہے جو آپ معاف کر رہے ہیں یعنی 400 ارب روپے کی واپسی
  14. الف نظامی

    تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنے کی شرط پر فوج سے بات ہوسکتی ہے، مریم نواز

    یہ آپ کے باپ کا پیسہ ہے جو آپ معاف کر رہے ہیں یعنی 400 ارب روپے کی واپسی
  15. الف نظامی

    تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنے کی شرط پر فوج سے بات ہوسکتی ہے، مریم نواز

    چار سال کا پروپگنڈا اور پاکستانیوں کی رائے
Top