رعایت اللہ فاروقی لکھتے ہیں:
"کچرا"
::::::::
فرمایا
"مریم نواز کہہ رہی ہیں کہ عمران حکومت کی برطرفی کی شرط پر اسٹیبلیشمنٹ سے بات چیت ہوسکتی ہے۔ فوج سے سول حکومت کو برطرف کرنے کا مطالبہ کرنے والے سول سپرمیسی کے قائل کیسے کہلائے جاسکتے ہیں ؟۔ دوسری بات یہ کہ جب فوج کی سیاست میں مداخلت پر اعتراض ہے...