نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    شرکائے فورم کی تصاویر

    اگر لگانی ہی ہے تو یہاں کس سے پردہ ہے؟:)
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    چنانچہ وہ اپنے ایک دوست کی کھلونوں کی دکان پر گیا مگر وہاں پہنچ کر معلوم ہوا کہ۔۔۔۔
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    شرکائے فورم کی تصاویر

    اپنی بھی دے دیں تاکہ۔۔۔۔۔جبریل۔۔۔چلیں چھوڑیں سمجھ تو گئے ہوں گے آپ۔
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    دو شعر ۔۔ والد گرامی جناب نصراللہ مہر صاحب

    کیا ایسا کرسکتے ہیں؟ مزمل بھائی!
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    شرکائے فورم کی تصاویر

    اس لڑی میں فورم کے شرکائے کرام اگر چاہیں تو اپنی موجودہ تصاویر شریک کرسکتے ہیں تاکہ کسی نے اگر اپنی نمائندہ تصویر میں کسی اور کی تصویر لگائی ہو تو کسی کو غلط فہمی نہ ہو، نیز عمر معلوم نہ ہونے کی وجہ سے عمر رسیدہ لوگوں کی بے احترامی نہ ہو جائے۔ :)
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    اقبال جبریل و ابلیس

    ٹھیک ہے جناب! نہ انکل نہ بچہ۔
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    شوہر جمعے کی نماز پڑھ کر گھر آیا اور خوشی سے بیوی کو اٹھا کر جھومنے لگا۔ بیوی: ”کیا آج مولوی صاحب نے رومانس پر بیان کیا ہے؟“ شوہر: ”نہیں، آج مولوی صاحب نے کہا ہے کہ جو شخص دنیا میں اپنی تکلیف خوشی خوشی اٹھائے گا وہ سیدھا جنت میں جائے گا۔‘‘
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    اقبال جبریل و ابلیس

    :) انکل جی ، اچھا کیا آپ نے بتا دیا۔ لفظ ”بچہ‘‘ پڑھ کر تو ہم بھی آپ کو بچہ ہی سمجھے تھے۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    الف بے پے کا کھیل 59 ویں قسط

    ذہن فریش ہوگیا ہوگا آپ کا تو۔
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    ایک دن وہ بازار گیا سودا لینے کے لیے۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    دو شعر ۔۔ والد گرامی جناب نصراللہ مہر صاحب

    متلاشی صاحب پہلے شعر کا وزن حل طلب مسئلہ بن گیا ہے، آپ سے توجہ کی درخواست ہے۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    پانچ لفظوں کی کہانی

    اگر آزادی سے کہانی بنانی ہے تو ادھر آجائیے۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    آئیے مل کر مزاحیہ کہانی بناتے ہیں۔ اس دھاگے میں آپ جتنے مرضی الفاظ استعمال کرسکتے ہیں۔ مگر ایک ساتھ دو مراسلے نہیں لکھنے۔ پھر شروع ہوجائیے۔ ایک مسخرہ تھا، نام تو اس کا نہ جانے کیا تھا، مگر سب اسے اڑن شاہ کہہ کر بلاتے تھے۔
Top