نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    دو شعر ۔۔ والد گرامی جناب نصراللہ مہر صاحب

    ماشاءاللہ بہت خوب۔ متلاشی بھائی اس کا وزن کیا ہے؟
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    اقبال جبریل و ابلیس

    جزاکما اللہ خیرا۔
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    الف بے پے۔۔۔۔ صرف جسم صحت اور بیماری سے متعلق

    لائیں پھر جلدی سے میرے لیے دو کیلے۔
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    "دیدہ دلیری"

    بہت خوب۔ اللہ کرے حسِ مزاح اور زیادہ۔
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    اقبال جبریل و ابلیس

    کھو دئیے تو نے انکار سے مقاماتِ بلند اس مصرع میں شاید کاتب سے کچھ تسامح ہوگیا ہے۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

    یعنی کراس بھی تم نہیں تمھارا ہاتھ دیتا ہے۔
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

    جاہی رہی ہو تو منہ کیوں بنا رہی ہو۔
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

    اللہ تعالیٰ مکمل صحت عطا کرے۔ میں بھی الحمدللہ ٹھیک ہوں۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

    لاہور کس سلسلے میں جارہی ہو؟
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

    کیا حال ہے ہماری بلی کا؟
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    ہل جزاء الاحسان الا الاحسان

    ہل جزاء الاحسان الا الاحسان
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    مثنوی(دل چسپ قصوں کا مجموعہ)

    آنجناب بھی کوئی ایک قصہ منظوم کرکے یہاں پوسٹ کریں تو دھاگا نوازی ہوگی۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    الف بے پے۔۔۔۔ صرف جسم صحت اور بیماری سے متعلق

    گلاب سونگھنا بھی صحت بخش ہوتا ہے۔
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    الف بے پے۔۔۔۔ صرف جسم صحت اور بیماری سے متعلق

    ظہر کے وقت تھوڑی دیر لیٹ جانا بھی مفید ہے، چاہے نیند آیا نہ آئے۔
Top