میری بیٹی تو میری بیٹی ہے!!!
محمد اسامہ سَرسَری۔کراچی
’’جمیلہ...! وہ سامنے جو عورت کھڑی ہے نا... سانولی سی، وہی کلثوم ہے۔ جس کے بارے میں، میں نے تمہیں بتایا تھا کہ ہروقت اپنی بیٹی کے ہی گن گاتی رہتی ہے...چلو آؤ...ذرا اس سے حال احوال لیتے ہیں۔‘‘ یہ کہہ کر میں جمیلہ کو کلثوم کے پاس لے گئی۔ ہم لوگ...