ابوبکر میں کاف کے سکون والی بات سے اتفاق کرتے ہوئے لفظ عمر کے بارے میں اپنا یہ خیال پیش کرنے کی اجازت چاہوں گا کہ عمر بمعنی زندگی ساکن الاوسط ہے جبکہ نام کی صورت میں ساکن الاوسط اور متحرک الاوسط دونوں طرح مستعمل ہے، عرب حضرات ان دونوں میں فرق کرنے کے لیے عمر ساکن الاوسط کے آخر میں و لگاتے ہیں...