نتائج تلاش

  1. F@rzana

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    :shock: ہیں جی :shock: یہ آپ نے کیسے کہا؟ کیا سیکھ کر آئے ہیں؟بتاہی دیں۔ ۔ ۔ ۔ شمشاد بھائی کا قیاس درست ثابت ہوتا نظر آرہا ہے 8)
  2. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    فلسفی او فلسفی کس طرف ہے ترا اشارہ کیا سویا کل آنکھیں مل جگنے کو ہے دوبارہ ‘روندرجین‘ ‘ح‘
  3. F@rzana

    تاسف فرزانہ صاحبہ کی صحتیابی کے لیے دعا

    شمشاد بھائی کیا بات کر رہے ہیں :shock: میرا تو اپنے آپ سے بھی رابطھ نہیں ہوتا چہ جائیکہ کوئی اور :?
  4. F@rzana

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    جی یہ تو ہے مجھے بھی بیماری کے بعد والے تمام خطوط پڑھنے کا موقع ابھی تک نہیں ملا :lol: اور ملے گا بھی، کام شروع ھونے کی دیر ہے بس :? آپ تو لکی ہیں۔
  5. F@rzana

    مبارکباد یاد آ رہی ہے

    Correction please ‘مکھا‘ مکھا بن کر شمشاد بھائی :wink:
  6. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    ناراض تم ناراض ہم ہم منتظر تم بے خبر کیسے مٹیں پھر دوریاں ‘د‘
  7. F@rzana

    مبارکباد محفل میں بوچھی کی سالگرہ۔ مبارکباد

    زبردست آئیڈیا ہے :lol: آئیڈیاز ہوتے ہی اچھے ہیں، ہیں نا؟ :wink:
  8. F@rzana

    ایک عالم ہے ثنا خواں آپ کا (صلی اللہ علیہ وسلم)

    ماشا اللہ ماشا اللہ جواب نہیں آپ کی اتنی اچھی پوسٹ کا، بیحد معلوماتی ہے۔۔ ۔ ۔ جزاک اللہ
  9. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    اف یہ کیا کیا آپ نے ‘ضبط‘ میں نے بہت ضبط کیا پر رہ نہ سکی۔۔۔ کیا گیت لکھ دیا اور کیا کچھ یاد دلادیا۔۔ ۔ ۔ م م م م م گیت ہوجاؤں آواز ہوجاؤں تو ہی بتادے ذرا یا ترا انداز ہوجاؤں تو ہی بتادے ذرا (عالمگیر) ‘ذ‘
  10. F@rzana

    اب کس کو آنا ہے 6

    شکریہ اچھے سے باباجانی :lol: لیجئے آج کل تو بار بار تاک جھانک کررہی ہوں۔ ۔ ۔ مگر بقول شمشاد بھائی‘کب تک‘۔۔۔۔۔ مصروفیات میری تاک میں ہیں :?
  11. F@rzana

    کراچی

    Oh, How wonderful ‘ہم شہر‘ اس بات پر دوبارہ خوش آمدید یہ تصویریں 2004 کی ہیں۔
  12. F@rzana

    مبارکباد یاد آ رہی ہے

    لیجئے، خوش آمدید تو مجھے کہنا چاہیئے، لیکن مجھے بھی ہمت نہیں ہوئی :? وجہ؟ آپ کا نام ۔ ۔ ۔ اس پر کافی گفتگو ہوچکی ہے مزید کچھ کہنا بیکار ہے لیکن، کنفیوزنگ ہے، آپ کے بارے میں کچھ تعین نہیں ہو پارہا :? بہرالحال، شکریہ ذرہ نوازی کے لئے :) ذرہ ہی تو زمین پر ہوتا ہے نا :wink: Down to...
  13. F@rzana

    مبارکباد محفل میں بوچھی کی سالگرہ۔ مبارکباد

    شکریہ سارہ۔۔۔۔۔مجھے معلوم ہوچکا ہے، تصدیق کے لئے ہمارا کبوتر فورا باجو کے شہر پہنچا اور جوابی پیغام لے آیا، لیکن تب تک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیک کا آردڑ جاچکا تھا، مقصد تو منہ میٹھا کرنا ہے اسی بہانے آپ سب کو کیک تو ملا :lol:
  14. F@rzana

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

  15. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    صنم مرے صنم قسم تری قسم مجھے آج کل نیند آتی ہے کم ‘م‘
  16. F@rzana

    مبارکباد یاد آ رہی ہے

    تفصیلی احوال بتادیں پلیز (لیں پوچھ تو لیا)
  17. F@rzana

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    :lol: :lol: :lol: شاکر آپ کی تحریر بہت خوب ہے، لوہا منوالیا، کیسے کیسے چھپے رستم ہیں اس محفل میں، ماشا اللہ :)
  18. F@rzana

    نغمہ و شعر کی سوغات

    شادی ہونا تو شادیانے بجانے والی بات ہے، آپ تو ایسے لکھ رہے ہیں کہ اللہ نہ کرے کوئی عمر قید وغیرہ میں پڑگئے ہیں وہ :lol: کیا شادی ہونا اتنی بری بات ہے؟ اور اگر ہے تو کیوں کرتے ہیں لوگ شادی؟ اوپر سے بچارے لڈوؤں کو بھی بدنام کیا جاتا ہے کہ۔ ۔ ۔ کھائے سو پچھتائے جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے
  19. F@rzana

    مبارکباد یاد آ رہی ہے

    تو کیا باباہاتھی کو، میرا مطلب ہے شکر خورے کو شکر مل چکی ہے؟ آپ کو کیسے پتہ چلا؟؟؟
  20. F@rzana

    مبارکباد یاد آ رہی ہے

    نبیل ان کو سر سے گزرنے دیں، اسی میں عافیت ہے، ورنہ ---ل۔۔۔۔۔ اوپس۔۔۔۔۔میرا مطلب ہے ‘زکریا ‘ مجھے کچا ہی کھاجائیں گے، ابھی تک تو صرف آنکھیں دکھانے پر اکتفا کر رہے ہیں :cry:
Top