بس اب بس ‘کس کس کو سنائیں گے افسانہ- - - - کا‘
‘کیوں پوچھتے ہو کیا تم سے کہوں‘
‘یہ کہانی پھر سہی‘
میری اسٹوڈنٹ میں فرنچ، چائینز میکسیکن اور انگریز تو تھیں ہی۔۔۔۔
شمشاد بھائی‘پیارکا پہلا شہر‘ میری پسندیدہ کتابوں میں سے ایک کتاب ہے، کچھ کچھ اداس بھی کر دیتی ہے۔
جب میں یہاں نہیں آئی تھی تب سے ہی پسند تھی، مجھے کیا پتہ تھا کہ جس شہر کا تذکرہ اس کتاب میں ہے وہیں میری قسمت بھی لکھی ہوگی، ہے نا عجیب :wink:
سہیلی، سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد قبول کیجئے، کونسی بات سویٹ سکسٹین ہورہی ہیں :lol:
آپ جیئیں ہزاروں سال اور ہر سال کے دن ہوں ہوں پچاس ہزار، تاکہ مونگ دلنے میں آپ کا کوئی ثانی باقی نہ رہے۔ ۔ ۔ آمین
اچھا پیاری یہ لیں :lol:
شمشاد بھائی بس کچھ نہ پوچھیں، لگتا ہے دنیا میں یہ واپسی پہلی بار والی آمد ہے۔۔۔۔ :lol:
میری پیاری دادی جان کی یاد دلادی آپ نے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ مجھے‘گل پھل رانی‘ کہتی تھیں ۔۔۔۔۔سندھی میں۔۔!
آپ کیا بکھیر رہے ہیں کھجور کی گٹھلیاں؟
اچھا ایک بات ہے۔ ۔ ۔ ۔
یہ دھاگہ تو بابا ہاتھی کی یاد میں کھل گیا تھا،
مجھے مبارکبادیں نہیں بٹورنی تھیں، پلیز، پتہ نہیں کیوں پر شرمندگی سی ہوتی ہے :oops:
چلین اسی میں موضوع بدل لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔م۔م۔م۔م۔م۔م۔م۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا چھیڑا جائے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ممم ممممم مممم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاں، خوب،...
ظفری۔ ۔ آپ کی کلائی کی ہڈی کا پڑھ کے بیحد دکھ ہوا، کوئی آجکل مجھ سے پوچھے کہ 'درد' اور پھر ہاسپٹل میں رہنا کیا ہوتا ہے۔
آپ جب بھی اس دھاگے پر آئیں میری جانب سے یہ مزاج پرسی پڑھ لیجئے گا،
اللہ تعالی آپ کو جلد شفایابی عطا فرمائیں۔ ۔ ۔ آمین