نتائج تلاش

  1. F@rzana

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    میں اتنے دن پہلے ‘بے بی ہاتھی‘ کو ایک مشورہ دے کر ندارد ہوگئی تھی۔ ۔ ۔ لوٹنے پر معلوم ہوا کہ بہت سعادت مند نکلے۔ ۔ ۔ ہاہاہا آجکل دریا میں ڈبکیاں لگاتے پائے جارہے ہیں، ٹب کام نہیں آیا رضوان اور شمشاد بھائی :lol: اب یہ سوچنا ہے کہ بے بی ہاتھی کا لقب ‘بطخا‘‘ رکھا جائے یا نہیں!!! :roll:
  2. F@rzana

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    بھئی پچھلے کچھ صفحات کی ورق گردانی سے معلوم ہو رہا ہے کہ ‘بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ‘‘ ماورا بچاری اپنی مجبوری کے چنگل میں پھنسی تھی اور آپ لوگ یہاں میدان کارزار میں اتر آئے تھے،،،،توبہ میں تو ان سے قطعی شاکی نہیں ہوں 8)
  3. F@rzana

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    جی جی آپ بھی بہت خوش ہوئے تھے :lol: بس ذرا یہ کہ کچھ دیر کے لئے مجھے ‘مائی پھاپھے کٹنی‘‘ یاد آ رہی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور تو کوئی خاص بات نہیں آخر ہماری محفل خوش نہیں ہوگی تو اور کون ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! :lol:
  4. F@rzana

    پہلی سالگرہ آپ سب کو محفل فورم کی پہلی سالگرہ مبارک

    ‘دیر آید درست آید‘ کے مقولے پر عمل کرتے ہوئے میری جانب سے آپ سب کو محفل کی سالگرہ مبارک ہو۔ نبیل صاحب خصوصی تہنیت آپ کے نام۔ محنت میں عظمت ہے اور یہ کام اپنے عظیم ہونے کا خود ثبوت ہے، مجھے خوشی ہے کہ میں بھی آپ کی اس قابل تحسین محفل کی ایک رکن ہوں۔ اللہ تعالی آپ کو مزید کامیابوں سے...
  5. F@rzana

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    چلیں شمشاد بھائی آپ کو کچھ کام تو ملا ، ورنہ آپ بھی فلموں والے پولیس مین کی تصویر بنے بیٹھے تھے نا :lol:
  6. F@rzana

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    شکریہ سہیلی :lol: آپ خوش نہیں ہوں گی تو اور کون ہوگا۔۔۔! ملنے میں قباحت یہ ہے کہ کھانا نہ سہی سموسے پکوڑے چائے کے ساتھ لازمی ہوجاتے ہیں اب آپ سے ملنا اسی لئے کینسل کرکے خدا بھلا کرے ان برقی رابطوں سےمدد لے لی۔ ۔ ۔ ۔ ورنہ ہم تو سمجھے تھے کہ آپ نے بھی ۔ ۔ ۔ 8)
  7. F@rzana

    میری ڈائری کا ایک ورق

    اللہ آپ لوگ ہو موضوع کو گپ شپ بنادیتے ہیں، اب جو دلچسپ واقعات کسی نے لکھے بھی ہوں گے تو ان کو کیسے پڑھا جائے؟؟
  8. F@rzana

    احمد ندیم قاسمی۔ ۔ ۔ ایک عہد ساز شخصیت

    نوازش منصور صاحب آپ کا جواب اہمیت رکھتا ہے۔ ۔ ۔ میں پوری کوشش کروں گی کہ ‘قاسمی صاحب‘‘ کا مزید کلام پوسٹ کرتی رہوں۔ ۔ ۔ حوصلہ افزائی کے لئے۔ ۔ ۔ شکریہ :lol:
  9. F@rzana

    اب کس نے آنا ہے؟

    قیصرانی ذرا اس جانب تو رخ کیجئے گا 8) http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=65452#65452
  10. F@rzana

    اب کس نے آنا ہے؟

    سچ کہا شمشاد بھائی :roll: کوئی جادوئی سا اسم بتائیے کہ ایک ساتھ ہی پڑھ لوں؟؟؟
  11. F@rzana

    فنکار ود فرزانہ

    ہینگ لگے نہ پھٹکری۔۔۔۔ اور رنگ بھی۔۔۔۔۔ آئے چوکھا کاش کہ ایسا ہوتا :wink: ایک سہانی سی شام کو ایم اے ٹی وی کے کرتا دھرتا سےچند لمحوں کی ملاقات ہوئی،آپ کیا کرتے ہیں اور ہم کون ہیں سے بات بڑھنے ہی نہ پائی تھی کہ انہوں نے شہرزاد بننے کا موقعہ فراہم کردیا۔۔۔ کہ بی بی اب بیٹھی کہانیاں کہتی رہو...
  12. F@rzana

    اب کس نے آنا ہے؟

    بس ابھی کچھ ہی دیر پہلے۔ ۔ ۔ :lol:
  13. F@rzana

    اب کس نے آنا ہے؟

    میں آئی تو ہوں پر ۔ ۔ ۔ ۔ خیر ۔ ۔ ۔ تو استاد محترم آپ کا جملہ پڑھ کر ہمیں اپنے محلے کی ایک خالہ یاد آگئیں جو اسی جملے کو کچھ یوں کہا کرتی تھیں کہ ‘‘ نہ آریا ہے نہ جاریا ہے، خوامخواہ غصہ دلا ریا ہے‘‘ ہا ہا ہا ۔۔۔۔یاد ماضی۔ ۔ ۔ توبہ!
  14. F@rzana

    شادی دفتر

    بھئی ‘شمشاد بھائی‘ اور ‘باجو‘ ابھی تک کوئی شادی آپ لوگوں نے کروائی بھی یا نہیں ؟ کچھ جوابات تو یہ بتا رہے ہیں کہ ‘‘آرائش جمال میں تم ہو ابھی مگن۔۔۔۔۔اور میں نے آسمان کے تارے بھی گن لئے‘‘ :wink:
  15. F@rzana

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    پچھلے جوابات پڑھنے کا ابھی موقع نہیں ملا لیکن موضوع کے عنوان نے چونکا دیا یوں کہ یہاں کی انچارج ‘باجو‘ کے سوا کوئی ہو ہی نہیں سکتا ! کیا واقعی یہی بات ہے، کس کس پر فرد جرم عائد ہوچکی ہے؟ چوری کی رپورٹ پر کچھ مستعدی کا مظاہرہ اگر ہوتا تو میں بھی کچھ لکھوادوں؟ :o
  16. F@rzana

    احمد ندیم قاسمی۔ ۔ ۔ ایک عہد ساز شخصیت

    احمد ندیم قاسمی کے چند قطعات میرے شعر تم بھی اے دوستو ہجوم کے ساتھ اصطلاحوں کی رو میں بہتے ہو یہ جوانی کے چند سپنے ہیں تم جنھیں میرے شعر کہتے ہو گہرائیاں بہت اٹھے محبت کے مفسر کوئی اس راز میں کامل نہ پایا تہوں سے سیپیاں چنتے رہے سب مگر اس بحر کا ساحل نہ پایا رم جھم...
  17. F@rzana

    احمد ندیم قاسمی۔ ۔ ۔ ایک عہد ساز شخصیت

    یوں تو آپ سب نے تعزیتی پیغامات کے ساتھ اس عظیم شخصیت کے بارے میں تھوڑی تھوڑی معلومات بھی فراہم کی ہے لیکن میں یہاں پر ‘بی بی سی‘ سے لی ہوئی کچھ معلومات پیش کرہی ہوں ان تمام قارئین کے لئے جو اس سروس کو استعمال نہیں کر سکتے، ساتھ ہی لنک بھی دے رہی ہوں۔...
  18. F@rzana

    مبارکباد ظفری بھائی کو مبارک

    بہت بہت مبارک ہو ظفری :lol:
  19. F@rzana

    تعارف خوش آمدید حجاب

    خوش آمدید حجاب آپ کو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی، میں تو کم ہی آتی ہوں ، جاتی زیادہ ہوں :lol: پر آپ یہ کام مت کیجئے گا، ہاں ایک کام ضرور کیجئے گاجب بھی جواب دیں اس مقولے پر ضرور عمل کریں۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔ ‘سو سنار کی ایک لوہار کی‘‘ :lol:
  20. F@rzana

    اب کس نے آنا ہے؟

    قیصرانی لگتا ہے بہت ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہیں، ہر وقت کھانا پکاتے نظر آتے ہیں، پر ایک اچھی بات یہ ہے کہ دعوت شیراز سے بھی نہیں چوکتے، :lol: اچھا ابھی تو میں پالک گوشت اور ماش کی دال پکا رہی ہوں، ہماری جانب سے بھی سب کو صلاح ہے :lol:
Top