نتائج تلاش

  1. F@rzana

    مبارکباد یاد آ رہی ہے

    تھینکس ‘‘زکریا‘‘ کیا خیال ہے لکھ دوں‘- - - ل ؟ :lol: :lol: نہیں نہیں نہیں نئیں لکھا نا آنکھیں کیوں دکھا رہے ہیں :(
  2. F@rzana

    مبارکباد یاد آ رہی ہے

    ابھی ابھی ایکدم سے احساس ہوا کہ میرے نام کے ساتہ ماہر لکھا ہوا آرہا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ہیں ۔۔۔۔یہ کیا ہوا۔۔۔۔۔پھر بھید کھلا۔ ۔ ۔ واؤ لیکن قیصرانی کی بہت یاد آرہی ہے۔۔۔۔۔۔ ہمارے با با ہاتھی، منصب بدلنے سے ایک آدھ پوسٹ پہلے ہی دھاگہ کھول دیتے ہیں :lol: آج میں کافی دیر سے آن لائن ہوں اور بابا ہاتھی کا...
  3. F@rzana

    سمت کا احمد ندیم قاسمی نمبر

    بہت عمدہ بابا جانی :)
  4. F@rzana

    مبارکباد اظہار تشکر،،،،،فرزانہ:)

    او کے سر جی 8) درستگی کی کوشش کر رہی تھی نا Do U need 1 more appology :wink:
  5. F@rzana

    مبارکباد اظہار تشکر،،،،،فرزانہ:)

    امید ہے ‘اچھی نگاہ‘‘ پڑی ہوگی :lol: Just kidding اصل میں آجکل سب مجھے نظر کا بول بول کر میرا ننھا سا دل دھڑکا رہے ہیں ناں اس لیئے :wink:
  6. F@rzana

    مبارکباد اظہار تشکر،،،،،فرزانہ:)

    بائی دا وے یہ تصویر۔ ۔ ۔ :lol: Excellent :wink: ورنہ میں تو شیونگ کٹ کے لئے چندے کی اپیل کرنے والی تھی :lol:
  7. F@rzana

    مبارکباد اظہار تشکر،،،،،فرزانہ:)

    How sweet of U :lol: پتہ ہے ‘زکریا‘ جیسے ہی میں نے یہ پوسٹ کی اسی وقت سے میرا انٹر نیٹ ڈاؤن ہوگیا، اسی دوران باجو کا فون آگیا، انہوں نے ڈرا دیا کہ آپ کوشاید ۔۔ ۔ ۔ ۔ یو نو۔۔۔۔۔ اور میں برابر کوشش میں کہ اس پیغام کو مدون کردوں، اب لوڈ ہوا تو جان میں جان آگئی ہے۔ ۔ ۔
  8. F@rzana

    مبارکباد اظہار تشکر،،،،،فرزانہ:)

    بھیا رب سائیں تے چنگا بھلا دنیا وچ بھیجدا اے اسیں آپ ای ستیا ناس کر لینے آں۔ ۔ ۔ ہے کہ نہیں؟ {ہائے اللہ میں کتنی اچھی پنجابی بول رہی ہوں} بہر الحال آپ کا اور پچھلے صفحات والے تمام کا ایک مرتبہ پھر شکریہ
  9. F@rzana

    کراچی

    [/img]تفسیر بھائی کراچی کی یہ تصا ویر اور آپ کی محبت دیکھ کر دل باغ باغ ہوگیا، میری جائے پیدائش بھی کراچی ہے، لاہوری اگر لاہور دیکھے بغیر 'جمے' ہی نہیں تو ہم بھی یہی کہتے ہیں کہ 'جس نے کراچی نہیں دیکھا اس نے کچھ بھی نہیں دیکھا'، آپ کی پوسٹ والی کچھ معلومات اور تصاویر میں نے بھی اپنے بلاگ پر...
  10. F@rzana

    مبارکباد اظہار تشکر،،،،،فرزانہ:)

    ہوگئی جی۔۔۔۔۔۔ :lol: امن،مجھے بیمار ہونا زہر لگتا ہے ساری ایکٹیویٹیز ٹھپ ہو جاتی ہیں۔ ۔ ۔ میں تو بہت سا خیال رکھنے کی بہت کوشش کرتی ہوں لیکن خیال کو میرا خیال ہی نہیں آتا{اصل میں آپ جیسے سویٹ خیال رکھنے والے ہیں نا اس لئے} :lol:
  11. F@rzana

    تعارف خوش آمدید جناب عبدالجبار صاحب

    خوش آمدید محترم عبدالجبار ماہ رمضان کی مبارک بھی، دعاؤں میں سب کو یاد رکھیئے گا، آپ کو یقینا یہ محفل اپنا بنالے گی۔
  12. F@rzana

    مبارکباد اظہار تشکر،،،،،فرزانہ:)

    زکریا ا ا ا ا ا ا ا :shock: :shock: :shock: یہ آپ ہی ہیں؟ پہلے آپ کی چشمے اور ٹوپی والی تصویر ہی اچھی تھی، پھر آپ نے بے بی فوٹو لگادی۔ ۔ چلیں قبول تھا پھر میٹرک تک پہنچے۔ ۔ ۔ ٹھیک لیکن اب اب اب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جلدی سے کوئی دوسری تصویر لگادیں۔ ۔ پلیز :roll:
  13. F@rzana

    مبارکباد اظہار تشکر،،،،،فرزانہ:)

    :shock: :shock: :shock: شمشاد بھائی آپ کے ارادے مجھے مشکوک کیوں لگ رہے ہیں؟
  14. F@rzana

    محفل کے ایک گمشدہ رکن کی داستان

    تو پھر کس کی ہے، بتائیے جلدی سے۔ ۔ ۔ خوامخواہ کا سسپنس کیوں پھیلا رہے ہیں۔۔۔ :shock:
  15. F@rzana

    اب کس کو آنا ہے 6

    ‘ف‘ سے فرذوق ‘ف‘ سے فرزانہ آپ سیکھ لیجئے نا ‘ فاش‘ کرنا۔ ۔ ۔ یعنی ‘راز‘۔ ۔ ہی ہی ہی تھینکس فور ‘ اچھا لگنا‘ باجو کے ساتھ رہ رہ کر اب میں بھی انگریزی ملی اردو بولا کروں گی۔ :lol:
  16. F@rzana

    مبارکباد اظہار تشکر،،،،،فرزانہ:)

    باجو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بادام کی بوری کب بھجوارہی ھیں؟ :wink: :arrow: یھ ایڈریس بھی آیا۔
  17. F@rzana

    مبارکباد اظہار تشکر،،،،،فرزانہ:)

    باجو تو میرے تمام معاملات کی ایکسپرٹ ہوچکی ہیں، لگتا ہے آئندہ ' پی آر' کے لئے سب کو باجو سے ہی رجوع کرنا پڑے گا، تھینکس باجو غیر حاضری کے باوجود میری حاضری لگانے پر۔ :lol:
  18. F@rzana

    محفل کے ایک گمشدہ رکن کی داستان

    :lol: wow, How wonderful جی میرے چھوٹو سے بھیا میری ہی ہے۔ ۔ ۔ :lol:
  19. F@rzana

    محفل کے ایک گمشدہ رکن کی داستان

    اس پوسٹ میں مسلسل ظفری کا تذکرہ ھے، جبکہ ان کا ابھی تک نام و نشان تک نھیں۔ ۔ ۔! میں اس سوچ میں ھوں کھ ان کی طبیعت زیادہ گڑ بڑ گھوٹالا کر رہی ہے یا کوئی اور؟ جہاں بھی ہیں خیریت سے ھوں۔ ۔ ۔آمین :shock:
  20. F@rzana

    مبارکباد اظہار تشکر،،،،،فرزانہ:)

    :shock: یہ تو ماننے والی بات ہے کہ فورم کے سب ارکان بہت محبت کرنے والے، سلجھے ہوئے صاف ستھرے ذہن کے مالک ہیں، دوستوں کی اپنائیت محسوس ہوتی ہے، جب خلوص ملتا ہے تو آپ ہی آپ اگلے کا رویہ بھی ویسا ہوجاتا ہے، ماورا پیاری۔ ۔ ۔ اس میں میرا کوئی دخل نہیں! ، مجھے سب سے محبت سے ملنا اچھا لگتا...
Top