شادی ایک مقدس فریضہ ہے اور نبی کریم علیہ الصلٰواۃ والسلام کی پیاری سنت ہے اس کو تو خوشی خوشی ادا کرنا چاہئے کہ سچی اور حقیقی خوشیاں بھی اسی رشتے سے وابستہ ہیں ، جو شادی کرکے خوش نہیں رہتے وہ اپنی زندگی کو اگر حدِ اعتدال پر رکھیں تو ایسی نوبت کبھی نہیں آتی اور اسلامی اقدار سے دوری ہماری زندگی کو...