نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    مبارکباد تراب بھیا کے ایک ہزار مراسلے

    ایک ہزار سے زائد مراسلے کم مدت میں پورے کرنے پر بہت ساری شاباش بہت مبارک ہو تراب بیٹا
  2. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اللہ بہتر کرے گا انشاءاللہ ہاں الحمدللہ سب ٹھیک ٹھاک ہے ، امین بھی بالکل ٹھیک ہے الحمدللہ وہ اپنے کمرے میں ہے اور شاید کچھ کام کر رہا ہے
  3. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہمارا ارادہ تو جلد پایہء تکمیل تک پہنچانے کا ہے لیکن جب اللہ کو منظور ہو بس دعائیں چاہئیں سب کی
  4. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام الحمدللہ میں ٹھیک ہوں تم سناؤ کیا حال ہے؟
  5. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہاں تھکن تو ختم ہوگئی الحمدللہ ایک بڑا کام بہ احسن و خوبی نمٹ گیا
  6. مہ جبین

    چوڑیاں

    ساری چوڑیوں کے سیٹ بہت زبردست ہیں ، میری چھوٹی یسریٰ کو یہ سب بہت اچھی لگیں اور بڑی والی کو دکھائیں تو کہہ رہی ہے کہ میں دیکھوں گی تو میرا لینے کا بھی دل چاہے گا اس لئے میں ابھی نہیں دیکھوں گی ، جب لینا ہوگا تو دیکھوں گی مقدس ہم شاپنگ کرنے آئیں گے ۔۔۔۔۔۔۔ اوکے؟؟؟؟:)
  7. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام الحمدللہ میں ٹھیک ہوں
  8. مہ جبین

    جہنم سے نجات کی دعا

    اللھم اجرنی من النار۔
  9. مہ جبین

    آیۃ کریمہ

    لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین۔
  10. مہ جبین

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ -6

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  11. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    الٰھم صل علیٰ سیدنا محمد و علیٰ اٰل سیدنا محمد بعدد کل ذرۃ ماۃ الف الف مرۃ
  12. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  13. مہ جبین

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    دکھ تو یہ ہے مجھے ، دو چار کتابیں لکھ کر کیا سے کیا بن گئے کچھ لوگ کتابت والے امیرالاسلام ہاشمی
  14. مہ جبین

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    حقیقت یہ ہے وہ بچے نہ مجرم تھے ، نہ قاتل تھے تو سب کا قصہِ دارو رسن لکھنا پڑا مجھ کو۔۔۔۔۔۔! امیرالاسلام ہاشمی
  15. مہ جبین

    تعارف السلام علیکم

    وعلیکم السلام حسن چھوٹو محفل میں خوش آمدید ابھی تمہاری پڑھنے کی عمر ہے ، تو پڑھائی پر زیادہ توجہ دینا ہے اور یہاں کم ۔۔۔۔۔۔۔۔ اوکے؟ خوش رہو بیٹا
  16. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    اک اپنے واسطے ہے، دوسرا جس سے وہ ہاریں گے وہ لے کر گھومتے ہیں آج کل دو ہار، چٹکی میں امیرالاسلام ہاشمی
  17. مہ جبین

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    تشویش تو یہی ہے ، تشخیص کیسے کی تھی لڑکی ہے یا وہ لڑکا، یہ عرض پھر کروں گا امیرالاسلام ہاشمی
  18. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ چٹکی کی کرامت ہے کہ بس چٹکی بجاتے ہی ہمک کر آنے لگتا ہے خیالِ یار چٹکی میں امیرالاسلام ہاشمی
  19. مہ جبین

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    بناتے ہیں ہر اک ماحول کو ہم پر فضا یارو قبائے گل کو چھوتے ہیں بہ اندازِ صبا یارو امیرالاسلام ہاشمی
  20. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    ایک سنجیدہ سی شوخی اک تبسم زیرِ لب غور کرتا ہوں تو میری شاعری لگتی ہو تم امیرالاسلام ہاشمی
Top