نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھروں میں تو ابھی بھی مل سکتی ہیں
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لوگوں کو شادی بیاہ پر کھانے پر ٹوٹ پڑتے نہیں دیکھا؟
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب کو بلایا ہے شاید۔ دعوت نامہ نہیں ملا؟ مجھے شاید نہیں بلایا
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹالنا ہی چائے کا یاد آتا ہے ٹ پر ثمرین کا
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عام آدمی کو اس طرح کی گفتگو سے کوئی غرض نہیں ہوتی
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پانچ تاریخ گزر گئی ہے
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور مبارک ہو۔ اور میں ابھی کام کے لیے
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ جانے وہاب اعجاز خان کہاں گئے۔ اللہ خوش رکھے ۔ سوِفٹ کی بورڈ کا معلوم نہیں، میں گو کی بورڈ استعمال کرتا ہوں ۔ اور اس میں ورڈ پرڈیکشن کو بند کر لیتا ہوں!
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ تو نہیں، لیکن تھوڑا سا حلوہ میں بھی کھاتا ہوں
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اگر! اگر کسی نے ٹوکا تو خیر نہیں
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رب جانے، کیا ان کا ذائقہ بھی الگ الگ ہے؟
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مگر کس انصاف کی بات ہو رہی ہے
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطے پہلے ہی اڑے ہوئے ہیں یہاں۔
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب سے میٹھا صبر کا پھل
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحت خراب ہونے کا ڈر ہے مجھے ، لاہور میں صبح کے پانچ چھ بجے بہت سردی ہوتی ہے
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ fern کے بارے میں تھوڑی تفصیل بیان کر دی جائے تا کہ میں لاہور کے ایم این ایز کو بھی بتا دوں
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قاعدہ ہے یہ، نوٹیفیکیشن پر کلک کر کے جواب دیا جائے تو بعد کے پیغام رہ جاتے ہیں
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لگتا ہے کہ کچھ احباب ی، ے اور ا ، آ پر الجھن میں پڑ جاتے ہیں
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ تھوڑا نہ سمجھ میں آنے والا نہیں تھا؟
  20. ع

    وسعتِ دہر میں امکاں ہے کہیں کھو جائیں ... اصلاح طلب

    زیادہ تر مصرعے بحر سے خارج ہیں تقطیع کیجئے
Top