نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت ساری دعائیں؟
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غروبِ آفتاب سے پہلے وعلیکم السلام قبول فرمائیں
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نام بھی پہلی بار سنا ہے اس چینل 'زندگی' کا
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واقعی موت سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ جیسا کہ آپ نے فرمایا
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمارے یہاں پاکستان میں بہت ساری ہندوستانی چینلزآتی ہیں، جی بالکل ساری نہیں
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھر والوں سمیت ہم سب پر سلامتی ہو
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب چاہیں آواز دے سکتے ہیں؟
  8. ع

    اصلاح کی درخواست ہے ۔

    ویسے یہ وزن شاعری والا نہیں ہے، یہ تو بات میں جان پیدا کرنے والا ہے
  9. ع

    اصلاح کی درخواست ہے ۔

    پریشان تو ایسے ہی ذرا بات میں وزن پیدا کرنے کے لیے لگا دیا ہے
  10. ع

    اصلاح کی درخواست ہے ۔

    سب لوگوں کو حیران پریشان کر دیا ہے نا اس لیے
  11. ع

    اصلاح کی درخواست ہے ۔

    ایک لڑی بنائیں عدنان بھائی اور سب سے معافی مانگیں
  12. ع

    برائے تنقید و اصلاح

    فعلن کے وزن پر چل جاتا ہے لیکن مفعول کے وزن پر ہی زیادہ تر پسند کیا جاتا ہے (معذرت بابا)
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عروض کے دس آسان سبق میں نے اردو انجمن میں پڑھے تھے، جن سے مجھے بہت مدد ملی تھی۔ ابھی گوگل پر تلاش کر رہا ہوں لیکن مل نہیں رہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ اگر آپ واقعی شاعری کا ارادہ رکھتے ہیں تو وہ آپ کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوں گے
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطوں کی طرح میں نے ہی رٹ لگائی تھی کہ کوشش تو کر کے دیکھیں۔ شاید میری ہی بات مان لی ہے عدنان نے
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈاکٹر صاحب کا ذکر کریں تب بھی دوڑے دوڑے آتے ہیں شمشاد بھائی
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ سے زیادہ دعائیں مانگتا ہوں میں تو الحمد للہ، اللہ قبول فرمائے
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عدنان فقط کو فقظ لکھ گئے تھے غالباً آپ کی نظر مراسلہ کی تدوین پر نہیں پڑی
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قیلولہ کرنے کے بعد بھی مبارکبادیں بنتی ہیں؟
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حقیقت ہے کہ میں بھی چائے پی چکا ہوں اب دوسری دفعہ کا انتظار ہے
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جناب آپ بھی
Top