بہت خوب بھئی یہاں تو سارے پرانے پاپڑ موجود ہیں :) :) :) ۔۔۔
ہم وڈیو گیم کی دکان پر بہت پائے جاتے تھے جس کے بعد امی ہمارے کان بھی کھینچتی تھیں۔۔۔ اور نانی جان سے شکایت لگاتی تھیں امی تو نانی جان بھی بہت سمجھاتی تھیں کہ بیٹا ماں باپ کا پیسہ کیوں جلا رہے ہو۔۔۔
مگر اس وقت تک ہم اچھے خاصے گیم...