76
تمام کمرے، فرش، پردہ چلمن، میز کرسی، شیشہ آلات، آرائش اور آسائش کے سامان سے سجے ہوئے ہیں، ابھی چند دن ہوئے کہ غدر کے دنوں میں اسی کوتھی کے کسی کمرے کی چھت تک باقی نہ تھی یا اب دو ہی مہینے میں "الحکومت تصف الکرامت" نئے سرے سے مکان بھی بن گیا، رنگ بھی پھر گیا، ہر طرح کا سامان بھی مہیا ہو گیا،...