نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    اب آپ جہاں پہنچے سو پہنچے ہمیں تو آپ کو اس دھاگے میں اٹکانا مقصود تھا سو اٹکا دیا۔۔۔ :ROFLMAO:
  2. مہدی نقوی حجاز

    تعارف میں کون ہوں؟

    ہمارے یہاں تو گرد و نواہ "ح" ہی سے آگے چلنے کی نوبت نہیں آتی۔۔۔
  3. مہدی نقوی حجاز

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    اچھا !!!! ویسے اب ہمیں اپنی بیماری مصری نظر آتی ہے کہ پہلے ہم میں پھر اپ میں ۔۔۔ نہ ہمیں معنی معلوم نہ آپ کو۔۔۔ استعمال ڈنکے کی چوٹ پر۔۔۔ :)
  4. مہدی نقوی حجاز

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    شکریہ محترم پر ہم نے تو "رحمت" کے "ر" پر کوئی نقطہ نہیں لگایا!!! آپ اصل موضوع تک کہاں سے پہنچے؟؟
  5. مہدی نقوی حجاز

    تعارف میں کون ہوں؟

    اب تو ہم بھی دنگ ہیں۔۔۔۔۔
  6. مہدی نقوی حجاز

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    ہم نے تو اب تک یہ سمجھا تھا کہ ہم لوگوں کو رلانے میں کامیاب رہیں ہیں یہ تو آپ نے بالکل نتھ نئی بات کردی۔۔۔ :eek: ع۔مری غمگین غزلوں سے ہر اک ناساز ہوتا ہے۔
  7. مہدی نقوی حجاز

    تعارف میں کون ہوں؟

    رہنے دیجے محترمہ ابھی ہم "فردو"(فارسی + اردو) اور "عربو" (عربی + اردو) کی زبانوں سے فارغ نہیں ہوئے کہ آپ ایک نئی "پندو" (پنجابی + اردو) وجود میں لا رہی ہیں۔۔۔ :D
  8. مہدی نقوی حجاز

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    تعریف کے لئے ممنون ہوں پر یہ ہنسی کس بات پر ہے میاں؟؟
  9. مہدی نقوی حجاز

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    دست بردار کا بھی اردو ترجمہ مطلوب ہے محترم کہ ہمیں تو یہ تطبیق بھی سمجھ نہ آئی۔۔
  10. مہدی نقوی حجاز

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    ہمیں اردو آتی تو ہم پہلے ہی ترجمہ نہ لکھ مارتے؟؟ :D
  11. مہدی نقوی حجاز

    تعارف میں کون ہوں؟

    جیسے آپ کی منشأ۔۔ جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے :D
  12. مہدی نقوی حجاز

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    روداد عید ملن بہ زبان حجازؔ اب سنیے داستان عید ملن۔ ہم مزار قائد کے صدر دروازے سے وارد ہوئے تو ہمیں "سیل فون" نکالنے پر یہ علم ہوا کہ وہ بیچارہ بحران برقی کی وجہ سے خموش ہو چکا ہے۔ یہ دیکھ کر ہمارے تمام تر پالے ہوئے طوطے اڑ گئے۔ اب اسی فکرمندی کی حالت میں میں کچھ آگے بڑھا تو چار افراد کو وہاں...
  13. مہدی نقوی حجاز

    تعارف میں کون ہوں؟

    آپ کی بات حضم نہیں ہوئی ہے میاں۔۔۔
  14. مہدی نقوی حجاز

    تعارف میں کون ہوں؟

    محترم ہم یہ ہی تو کہہ رہے ہیں۔۔۔ "ح" اور "ق" کو اردو الفظ میں شامل کرنے سے اردو عربی کی سی لگنے لگتی ہے۔۔۔ اسی خاطر ہم گریزاں رہتے ہیں۔۔ جیسے حضرت جوش ملیح آبادی "ڑ" اور "ٹ" سے۔۔۔۔ :D
  15. مہدی نقوی حجاز

    تعارف میں کون ہوں؟

    لیں جی آپ ابھی جانے؟؟
  16. مہدی نقوی حجاز

    تعارف میں کون ہوں؟

    ہمیں اسی بات کا ڈر تھا میاں۔۔۔۔ کمی کے طوفان کو "بہران" ٹھہرایا ہے حضور آپ کی اجازت سے،،
  17. مہدی نقوی حجاز

    تعارف میں کون ہوں؟

    بالکل اسی ڈھنگ سے جیسے آپ ملزمان کو مجرم سمجھ کر بھول جایا کرتے ہیں۔۔ :D
  18. مہدی نقوی حجاز

    تعارف میں کون ہوں؟

    14 طبقات بھی روشن کرنے تھے پر بہران برقی کی وجہ سے رہ گئے۔ :oops:
  19. مہدی نقوی حجاز

    تعارف میں کون ہوں؟

    محترم آپ کے بارے اور آپ کے نظریات کے بارے تو اب ہمیں خوب معلومات ہیں بس اس دن کی ملاقات کا ہی کرشمہ سمجھ لیجئے اگر آپ کو نا چیز یاد ہو۔۔۔ :D
  20. مہدی نقوی حجاز

    تعارف عبدالروف اعوان

    آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا؟؟ :D
Top