غالب نے خود کو اس بنا پر آدھا مسلمان کہا تھا کہ شراب پیتا ہوں، سؤر نہیں کھاتا۔فقیر سود کھاتا ہے، حرام شے نہیں پیتا کہ وہ وسیلئہ معاش نہیں۔ حضرت موسٰی کی امّت نے تو سونے کے بچھڑے کی صرف پرستش ہی کی تھی۔ہم تو اس سے افزائش نسل کا کام بھی لینے لگے ہیں۔سود پر روپیہ چلانا انسان کا دوسرا قدیم ترین پیشہ...