نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    غالب کے ایک شعر کی تشریح میں مدد درکار ہے

    محترم اب حضور اتنا فیض یاب فرما ہی رہیں ہیں تو لگے ہاتھوں اک گتھی اور سلجھاتے جائیے۔۔ اگر اقبال اور جوش کو مد نظر رکھا جائے تو دونوں ہی فنون لطیفہ سے تعلق عمیق رکھتے تھے بلکہ فنون لطیفہ کی بھی ایک ہی صنف سے۔۔ اور دونوں انقلاب پرست بھی تھے کہ جوش "شاعر انقلاب" اور اقبال "مفکر پاکستان"۔۔۔ اور وقت...
  2. مہدی نقوی حجاز

    ہم اسی کا نام لے کر سو چلے... نام سے جس کے جہاں بیدار تھا..

    ہم اسی کا نام لے کر سو چلے... نام سے جس کے جہاں بیدار تھا..
  3. مہدی نقوی حجاز

    غالب کے ایک شعر کی تشریح میں مدد درکار ہے

    یہ شعر اتنا بھی مہمل نہیں میری نظر میں بس فارسی کا عارفانہ استعمال ہے۔۔ پہلے مصرع میں فرمارہے ہیں کہ: ہم نے میخانوں کے در کی خاک فرق (یعنی فرق سر یا اردو میں پیشانی) پاشیدن یعنی اڑائی ہے۔ دوسرے مصرع میں: محاورہ ہے "گٹھنوں گٹھنوں پانی ہونا" جسے اس طرح فارسی میں استعمال کیا ہے "آب تا بہ زانو تھا"...
  4. مہدی نقوی حجاز

    غالب کے ایک شعر کی تشریح میں مدد درکار ہے

    ہمیں کچھ سمجھ نہ آیا محترم آپ کیا فرما رہے ہیں؟
  5. مہدی نقوی حجاز

    غالب کے ایک شعر کی تشریح میں مدد درکار ہے

    تشکر برائے فرہم کردن ایں معلومات۔۔ خوش رہئے
  6. مہدی نقوی حجاز

    غالب کے ایک شعر کی تشریح میں مدد درکار ہے

    بہت شکریہ محترم لیکن یک نکتہ اینجا ہست کہ ہم بھی اب تک خدا کو درک نہیں کرسکے ہیں بطور کلی۔۔ اور خود خدا جانتا ہے کہ وہ در حقیقت کیا ہے۔۔ شاعر بھی اپنے کلام کا خالق ہوتا ہے۔۔
  7. مہدی نقوی حجاز

    غالب کے ایک شعر کی تشریح میں مدد درکار ہے

    استاد محترم شاکرالقادری صاحب قصد بے ادبی ندارم اما شاعر بذاتہی شاعر ہوا کرتا ہے۔۔ یعنی شاعر ہونا اس کی ذات ہے۔۔ شعر کہنا اس کا کام۔۔۔ تا حد فکر بندہ۔۔ شاعر اپنے خیالات کا اظہار اپنے اشعار میں کرتا ہے۔۔۔ اب جو خیال جتنا پیچیدہ ہوا جاتا ہے شعر بھی مبہم و مشکل ہو جاتا ہے۔۔ لیکن میری نظر کم نظر میں...
  8. مہدی نقوی حجاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مثنوی مولوی کی باقائدہ تشریح مع موزون ترجمہ کرنے کی ذمہ داری ہم اپنے سر لینا پسند کریں گے اگر کوئی استاد ہماری رہنمائی کرے۔۔
  9. مہدی نقوی حجاز

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    وہیں ہیں دل کے قرائن تمام کہتے ہیں وہ اک خلش کہ جسے تیرا نام کہتے ہیں۔ فیض
  10. مہدی نقوی حجاز

    تو ہم بھی تو یہی کہتے ہیں کہ "عشق اکیسویں صدی مٰیں ہے!" یعنی ہمیں یہ دیکھ کر تعجب ہے کہ اکیسویں...

    تو ہم بھی تو یہی کہتے ہیں کہ "عشق اکیسویں صدی مٰیں ہے!" یعنی ہمیں یہ دیکھ کر تعجب ہے کہ اکیسویں صدی میں بھی عشق موجود ہے... ظالم کسی دور میں دامن نہیں چھوڑتا..
  11. مہدی نقوی حجاز

    از جدائی ہا شکایت می کند....

    از جدائی ہا شکایت می کند....
  12. مہدی نقوی حجاز

    حضور عشق پیار اور محبت میں بلا کا فرق ہے... اکیسویں صدی میں پیار اور محبت ہو سکتے ہیں پر عشق کا...

    حضور عشق پیار اور محبت میں بلا کا فرق ہے... اکیسویں صدی میں پیار اور محبت ہو سکتے ہیں پر عشق کا ہونا محال ہے... عشق تو فرہاد و قیس نے کیا ہے..
  13. مہدی نقوی حجاز

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یاران تیز گام نے محمل کو جا لیا ہم محو نالہ جرس کاروں رہے حالی
  14. مہدی نقوی حجاز

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    اس کا گلا نہیں کہ دعا بے اثر گئی اک آہ کی تھی وہ بھی کہیں جائے مر گئی محروم
  15. مہدی نقوی حجاز

    بشنو از نی چون حکایت می کند...

    بشنو از نی چون حکایت می کند...
  16. مہدی نقوی حجاز

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    اس درجہ غرور نا روا ہے مانا کہ حضور خوب رو ہوں حسرت۔
  17. مہدی نقوی حجاز

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    الفت ہے راز، راز کی حد تک ہے سرفراز جب داستان بزم بنی خوار ہو گئی
  18. مہدی نقوی حجاز

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ خبر تم نے سنی ہوگی کہ اس کوچے میں رات داد رونے کی ہم اے ابر بہاری دے گئے مصحفی
  19. مہدی نقوی حجاز

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نہ دے نامے کو اتنا طول لکھ دے مختصر غالب کہ حسرت سنج ہوں عرض ستم ہائے جدائے کا
  20. مہدی نقوی حجاز

    اردو شاعری میں محاورات کا استعمال

    محاورے کا بہترین استعمال تو اب تک ہمیں ذوق کے اس شعر میں نظر آیا ہے۔۔ پر کتر کر مجھے بولا کہ نکل باغ سے تو ایسی بے پر کی اڑاتا نہ تھا صیاد کبھی محاورہ بے پر کی اڑانا ویسے تو ہمیں آپ کا یہ کیا کام بہت خوشگوار گزرا خوش رہیے۔
Top