نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    ضرورت مصرع

    خوب کارکردگیاں نظر آرہی ہیں۔
  2. مہدی نقوی حجاز

    ضرورت مصرع

    انٹر کے سال دوم میں بھی موصوف کے برادر کی اچھی کار کردگی ہے۔۔ ہماری طرف سے انہیں "آفرین" کہیے گا۔ ویسے خود بھی کچھ شعری کاوش فرماتے ہیں آپ کے بھائی؟
  3. مہدی نقوی حجاز

    بہر صورت معزز مہ جبینوں مری نظریں شرابی ہوگئی ہیں....

    بہر صورت معزز مہ جبینوں مری نظریں شرابی ہوگئی ہیں....
  4. مہدی نقوی حجاز

    شکریہ ویسے بھی غلط امالائی ہم کچھ کم نہیں کرتے...(:

    شکریہ ویسے بھی غلط امالائی ہم کچھ کم نہیں کرتے...(:
  5. مہدی نقوی حجاز

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    جی بہت شکریہ آپ سے کچھ فیض حاصل کرنے کے متمنی ہیں احباب۔
  6. مہدی نقوی حجاز

    میں اسکے جلوے کو دل میں سمبھالے رکھتا ہوں....

    میں اسکے جلوے کو دل میں سمبھالے رکھتا ہوں....
  7. مہدی نقوی حجاز

    معشوق کی کمر!!

    کمر اور کمرہ کافی (اور چائے) قریب معلوم ہوتے ہیں
  8. مہدی نقوی حجاز

    شکریہ ذہن سے نکل گیا تھا تصحیح کیے دیتا ہوں....

    شکریہ ذہن سے نکل گیا تھا تصحیح کیے دیتا ہوں....
  9. مہدی نقوی حجاز

    معشوق کی کمر!!

    عنوان سے تو آپ حضرات نے اندازہ لگا ہی لیا ہوگا کہ ہم آج محفل چائے خانہ میں کیسی دہشت گردی مچانے جا رہے ہیں۔۔۔۔ جی ہاں ہم آج بات کرنے جا رہے ہیں "معشوق کی موہوم کمر" پر۔۔۔
  10. مہدی نقوی حجاز

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    ابھی صدا لگائے دیتے ہیں،۔۔ سہیل عباس خان صاحب یہاں آپ کے شاگردوں کی صف لگی ہوئی ہے برائے کرم فیض یاب کرنے سے باز نہ رکھیے گا کہ بڑے شوق سے آپ کے در کی جرس بلند کی ہے۔۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    نوید حجاز

    قسط نمبر 2 پھر خرد مندی کا جادہ تیروتار ہونے لگا پھر بشر اک بار سوئےشوروشربڑھنےلگا پھر جنوں میں عقلِ پختہ کو زوال آنے لگا پھر حیاتِ آدمی کو آسماں تکنے لگا پھر سیاھی چھا گئی ہے قوم کے اذہان میں پھر خرافات آگئی ہے عقل کے میدان میں
  12. مہدی نقوی حجاز

    نوید حجاز

    آج کی قسط پیش خدمت ہے۔۔۔ جناب محمد وارث، الف عین، سہیل عباس خان اور محمد خلیل الرحمٰن صاحبان سے گزارش ہے کہ اس دھاگے پر بھی نظر ثانی فرما کر ہماری اصلاح میں کوشاں ہوں۔۔
  13. مہدی نقوی حجاز

    زندگی سے ڈرتے ہو

    لا جواب
  14. مہدی نقوی حجاز

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    بھئی اگر آپ اتنے ہی جدی ہیں تو میاں دانشگاہوں سے سیکھیے ناں وہاں اساتذہ موجود ہیں اس حقیر کو کیوں گناہگار کرتے ہیں استاد کہہ کر۔۔۔۔ اور ویسے بھی اس وقت محفل پر فارسی اور اردو کے ایک اچھے استاد آئے ہیں۔۔۔ ان سے گذارش کیجے ہم بھی آپ کے ساتھ سیکھنے والوں کی صف میں ہوں گے۔۔۔
  15. مہدی نقوی حجاز

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    بشرطیکہ وہ اساتذہ ہوں۔۔۔!
  16. مہدی نقوی حجاز

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    کیا مطلب بہانے تک تو آپ کی بات ٹھیک ہے لیکن میں تو یہ بالکل نیا لایا ہوں۔۔۔:eek:
  17. مہدی نقوی حجاز

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    جی اسی لیے ہم کہتے ہیں کہ گنج بے رنج حاصل نہیں ہوتی۔۔۔۔ آپ جب تک خود کوشش نہ کریں گنج حاصل نہیں آئے گی۔
  18. مہدی نقوی حجاز

    تعارف ڈاکٹر سہیل عباس خان کو اردو محفل میں خوش آمدید

    سہیل عباس خان صاحب ہماری جانب سے بہت بہت خوش آمدید قبول فرمئیے۔۔ امید ہے کہ اب تو ہماری اردو سدھر ہی جائے گی،،،
Top