نتائج تلاش

  1. زینب

    محفل کی شہریت اور شہرت

    میں سچی مچی ناراض ہوں شمشاد بھائی آپ مذاق نا سمجھیں
  2. زینب

    Girls subtract 2, Guys Add 2 (part 7)

    68-2=66 ...........
  3. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    میں ابھی آلو گوشت اور روٹی کھائی ابھی چائے بنانے جا رہی ہوں
  4. زینب

    مبارکباد الف نظامی تم بھی۔

    کیوں‌میں‌اپ کو:جھلی" لگتی ہوں‌جو میری باتوں‌کو آپ"پاگل ہے" کہہ کے مزاق میں اڑا دیتے ہیں:grin:
  5. زینب

    مبارکباد الف نظامی تم بھی۔

    یہ آپ نے میری سفارش کی ہے یا نظامی بھائی کو مغلوں‌کی دھمکی دے کے بلیک میل کیا ہے:grin:
  6. زینب

    سب خواتین سے ایک سوال

    مجھے لال بیگ اور چھپکلی سے افف بہت گھن آتی ہے مجھے ان دونوں سے
  7. زینب

    محفل کی شہریت اور شہرت

    اب تو میں بلکل نہین بولتی نبیل بھائی سے دیکھیں نا شمشاد بھائی ایک مذاق کیا کر دیا مجھے پھر سے لال و لال کر دیا گیا ہے
  8. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    رکیں زرہ میں محسن سے "نبڑ"کے آتی ہوں ایم ایس این سے تو یوں غایئب ہوتے ہیں‌جیسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے سر سے سینگھ آج میں‌تھوڑا سا خرچہ کر کے فون کھڑکا ہی لیتی ہوں۔۔
  9. زینب

    Girls subtract 2, Guys Add 2 (part 7)

    72-2=70 if sara will go then im here brother dont worry
  10. زینب

    پاکستانی

    میں آئی ایس آئی سے کم ہوں‌کیا
  11. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    آپ سے تو ویسے ہی لوگ دو گلیاں چھوڑ کے گزرتے ہیں اب کیا شہر سے بھی نکالیں گے ڈرا کے
  12. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    ان کا تو سر توڑنے کو جی چاہتا ہے یہ کس گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھائی
  13. زینب

    مگر مچھ کی پیدائش

    میں‌تو بس ہنسوں‌گی اور کچھ نہیں
  14. زینب

    مجھ سے کچھ نا پوچھا جائے

    لو ابھی تو ہم نے کچھ کیا ہی نہیں اور آپ ڈر بھی گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. زینب

    محفل کی شہریت اور شہرت

    میں نے کچھ غلط تھوڑی کہا تھا۔۔۔۔۔۔۔میں نہیں بولتی اب بس
  16. زینب

    اللہ کے نام پے بابا

    ہاہاہاہاہاہاہا اچھا تو عام عوام پاگلوں‌پے نہٰن ہنستی ایسا ہوتا تو ساری قوم غداری ہے نا ہنستی نا
  17. زینب

    یمییییی چاکلیٹ

    مجھے دیں میں‌تو لڑتی بھی نہیں ہوں باقی سب میں لڑائی کا امکان ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسی لیے میرے پاس محفوظ رہیئں‌گی
  18. زینب

    پاکستانی

    تو یہی تو میں کہہ رہی ہوں صبر کیسے کروں‌ایک ہمت علی کم تھا ویسے اس کی تحقیقات کیئں تو پتا چلا موصوف انڈین ہیں
  19. زینب

    مگر مچھ کی پیدائش

    ہاہاہاہا اور میں جب جب آپ دونوں کو شتر مرغ سے مار پڑے گے باہر بیٹھ کے ہنسوں‌گی۔۔۔۔۔۔۔ویسے میں نے چڑیا گھر میں دیکھا ہے شتر مرغ
  20. زینب

    عمار: آپ کے دستخط/اوتار کچھ کہتے ہیں

    رک میں‌زرہ ویلی ہو کے آتی ہوں‌پھر مک لیتی ہوں صبر کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top