اوتار تو لگتا ہے عمار بڑا ہو کے پچھتا رہاہے سوچتا ہے بچہ ہی رہتاتو اچھا تھا اس لیے اپنے بچپن کی فوٹو لاگا رکھی ہے
کسی قریبی رشتے سے زبردست قسم کا دھوکا کھایا ہے موصوف نے اسی لیے سارے ہی رشتوں سے اعتبار اٹھ گیا ہے:grin:
منگنی تو خیریت سے ہے نا:hatoff: ویسے لگتا ہے یہ میری ناراضگی کا...