نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    خواب میں کوئی اشارہ تو ملے-------نور سعدیہ شیخ

    جناب: http://www.aruuz.com/mypoetry/poetry/1557
  2. نور وجدان

    کرم ہو حج ِ کا مبارک مہینہ ہے -----------نور سعدیہ شیخ

    آپ کی طبیعت سے واقف ہوں ..۔ میں کیا ہوں ..۔؟ سیکھا یہاں سے لکھنا تو جو بھی سکھائے ..۔ ہمیں آپ کی ہر بات کی قدر ہے. اللہ آپ کو اچھا رکھیں کہ اچھا بتاتے
  3. نور وجدان

    خواب میں کوئی اشارہ تو ملے-------نور سعدیہ شیخ

    محترم الف عین محترم محمد یعقوب آسی
  4. نور وجدان

    جمال والا ،حسین صورت نظر تو آئے---------نور سعدیہ شیخ

    محترم الف عین ۔۔۔ محمد یعقوب آسی http://www.aruuz.com/mypoetry/poetry/1560
  5. نور وجدان

    کرم ہو حج ِ کا مبارک مہینہ ہے -----------نور سعدیہ شیخ

    کرم ہو حج کا مبارک مہینہ ہے! دفینہ نور کا ہے یا سفینہ ہے ! مدینہ ہو کہ یا مکہ۔۔۔۔! جدھر گئی جبیں جھکی کہ ادب کا قرینہ ہے چراغ کی'' یہ '' لو جلتی جلاتی ہے قدم ہر ایک تو یاں نوری زینہ ہے جمال یار کا ہو ، نورؔ کا بھی دل خزینہ ہو کہ بڑا یہ کمینہ ہے ہے ایک دل میں تو کعبہ اور ایک...
  6. نور وجدان

    جمال والا ،حسین صورت نظر تو آئے---------نور سعدیہ شیخ

    جمال والا ،حسین صورت نظر تو آئے مراد ہو پوری حسن سیرت نظر تو آئے فگار دل ہوں، جلائے شعلہ مجھے سدا یہ! جلن بڑھے ! نورِ حق بصیرت نظر تو آئے لگاؤں حق کا میں دار پر چڑھ کے ایک نعرہ مجھے زمانے کی اب حقارت نظر تو آئے کہ نعش میری بہائی جائے جلا کے جب تک دھواں مرا سب کو حق کی صورت...
  7. نور وجدان

    غزل: اے یادِ رفتگاں! مجھے جینے کا چھوڑیو

    ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔موتی موتی شعر۔۔۔جواہرات جڑ گئے ۔۔ماشاءاللہ
  8. نور وجدان

    خواب میں کوئی اشارہ تو ملے-------نور سعدیہ شیخ

    خواب میں کوئی اشارہ تو ملے بحر کو کوئی کنارا تو ملے دیپ الفت کےتو جلنے ہیں صدا رات کو کوئی ستارہ تو ملے پھول کھلتے ہیں، صبا چلتی ہے اس جنوں میں بھی خسارہ تو ملے زخمِ دِل اُن کو دکھائیں بھی تو کیوں! حشر برپا ہے ، کنارا تو ملے جب دوا نورؔ نہ کام آئی کوئی زہر دو! کوئی سہارا تو ملے حق کا نعرہ...
  9. نور وجدان

    فراز تیرے ہوتے ہوئے محفل میں جلاتے ہیں چراغ ۔ احمد فراز

    ایسی تاریکیاں آنکھوں میں بسی ہیں کہ فرازؔ رات تو رات ہے ہم دن کو جلاتے ہیں چراغ (احمد فرازؔ) واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت خوب ! عمدہ شراکت
  10. نور وجدان

    فراز احمد فراز ::::: اماں مانگو نہ اِن سے جاں فِگاراں، ہم نہ کہتے تھے ::::: Ahmad Faraz

    واہ ! شاعر جاتے جاتے الفاظ کا بے بہا خزانہ چھوڑ جاتے ہیں۔۔خوب ہے
  11. نور وجدان

    تاسف م م مغل (مغزل ) بھائی کے چھوٹے بھائی کی شہادت

    انّاللہِ و انّا الیہِ راجعون اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے۔ اور آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔آمین
  12. نور وجدان

    مصطفیٰ زیدی ائیر ہوسٹس ۔ مصطفیٰ زیدی

    بہت زبردست ! T.S.Eliot کی یاد دلا دی
  13. نور وجدان

    پاکستان میں نام تبدیل کرنے کے قانونی طریقہ کے بارے میں رہنمائی فرمائیں

    ماشاءاللہ ! پتر ! انا وڈا کر دتا ایہہ ! یہاں پر ایک دائرہ بنتا ہے ادب کا بڑوں سے بات کرنے کا۔آپ سے پوچھا ہی نہیں ۔۔فضول میں خوار نہ ہوتے اور نہ کرتے ۔۔۔جن کو آپ آنٹی کہ رہے ہوسکتا ہے وہ آپ سے چھوٹی ہو۔۔۔!
  14. نور وجدان

    پاکستان میں نام تبدیل کرنے کے قانونی طریقہ کے بارے میں رہنمائی فرمائیں

    اگر صرف شناختی کارڈ پر نام تبدیل کروانا ہو تو ۔۔۔۔اس کا طریقہ کار کیا ہے ؟
  15. نور وجدان

    بلا تبصرہ (ویڈیو)

    وڈیو فارورڈ کی ہوئی ہے۔۔۔ غور سے دیکھنے پر معلوم ہوا۔۔۔آپ بتایے
  16. نور وجدان

    پاکستان میں نام تبدیل کرنے کے قانونی طریقہ کے بارے میں رہنمائی فرمائیں

    یہ تو کافی لمبا پروسیجر ہے۔۔۔ایسا نہیں ہوسکتا برتھ سرٹیفیکٹ کے تھرو نام بدلوا لیں۔۔۔ میں نے نام اس طرح بدلواتے دیکھا ہے۔۔برتھ سرٹیفیکٹ پر نام جو ہو۔۔۔ وہی اسناد اور شناختی کارڈ پر بدلوا دیں ۔۔۔ اس صورت میں کیا کاروائی درکار ہوگی ۔؟
  17. نور وجدان

    سود کی ہر شکل حرام ہے

    آپ کی بات سے سو فیصد اتفاق ہے ۔۔مذاق اچھا تھا مگر چلا کچھ عشروں تک ۔۔ Mahmoud Ahmadinejad کے خلاف ایرانی نوجوان قوم میں ایک بغاوت کا پایا جانا۔۔۔ اور اس بغاوت کو ساشل میڈیا نے پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا ۔۔یعنی ایک اور انقلاب۔۔۔سبز انقلاب نے آیت اللہ خمینی کے لائے گئے انقلاب کو ختم کردیا...
  18. نور وجدان

    محبت اور نفرت

    غیر متفق !
Top