میرے داماد جی کا دل سیدھا نکاح پے آرہا ہے ، میں نے تو انکی ابھی انگیجمنٹ کی تیاریوں میں ہوں اور چوڑی دار پاجامہ ، کرتاُ پٹکا کھسہ ُ آڈر کرچکی ہؤں ۔۔ اور اب یہ دبے دبے لفظوں میں شیروانی پہننے کی کھسر پھسر کررہے ہیں ۔۔ میں نے بھی صاف منع کردیا صبر کرو ، شیروانی سال بعد پہننا ۔۔ ابھی منگنی کا ڈریس...