نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    یونان میں تارکینِ وطن اور زیرِ آب فوٹوگرافی

    دس افغان نوجوانوں پر مشتمل ایک گروپ جن کی عمریں چودہ سے اٹھارہ سال کے درمیان ہیں ’پیتراس‘ نامی بندرگاہ کے قریب بری حالت میں رہائش پذیر ہے۔ اس گروپ کے سترہ سالہ افغان نوجوان ساکر کا کہنا ہے کہ وہ یونان چھوڑنا چاہتے ہیں
  2. محسن وقار علی

    یونان میں تارکینِ وطن اور زیرِ آب فوٹوگرافی

    یونان میں یہ تاریک وطن زیادہ تر متروک کارخانوں میں ’پیتراس‘ نامی بندرگاہ کے قریب رہتے ہیں
  3. محسن وقار علی

    یونان میں تارکینِ وطن اور زیرِ آب فوٹوگرافی

    روم سے تعلق رکھنے والے فوٹو گرافر الیزاندرو پیسنو کو تصاویر کے ذریعے یونان میں نوجوان تارکین وطن کے مسائل اجاگر کرنے پر اس سال کا ٹیری او نیل ٹیگ ایوارڈ دیا گیا بہ شکریہ بی بی سی اردو
  4. محسن وقار علی

    بےگھر افراد کی تصاویر پر مبنی نمائش

    مسٹر کنگ کا کہنا ہے کہ وہ ایسے افراد کی ایماندارانہ کردار سے حیرت میں پڑ گئے کہ وہ اپنے مسائل اور کہانیوں کے حوالے سے بہت ہی سچے تھے، انہیں امید ہے کہ اس نمائش سے ان کے تئیں لوگوں میں بیداری پیدا ہوگی۔
  5. محسن وقار علی

    بےگھر افراد کی تصاویر پر مبنی نمائش

    وارک ڈسٹرک کونسل کا کہنا ہے کہ لیمنگٹن میں تقریباً گيارہ افراد سڑکوں پر رہتے ہیں اور اس نے ایسے افراد کے لیے رہائش کا انتظام بھی کیا ہے۔
  6. محسن وقار علی

    بےگھر افراد کی تصاویر پر مبنی نمائش

    فوٹوگرافر کنگ کے مطابق ایسے بہت سے لوگ اپنی تکلیف کے ازالے کے لیے شراب اور منشیات کا سہارا لینے لگتے ہیں۔
  7. محسن وقار علی

    بےگھر افراد کی تصاویر پر مبنی نمائش

    فوٹوگرافر کنگ کا کہنا ہے کہ وہ ہر طرح کے بےگھر افراد سے بات چیت کرتے ہیں جو رشتے ٹوٹنے، ذہنی بیماری کے مسائل یا پھر فوج میں نوکری کے بعد مشکل مسائل کے وجہ سے پریشان ہوکر اس مصیبت میں مبتلا ہوئے۔
  8. محسن وقار علی

    بےگھر افراد کی تصاویر پر مبنی نمائش

    سّلی، جو گزشتہ کئي برس سے گلیوں میں زندگي گزارتے رہے ہیں، کا کہنا ہے کہ اس سخت ترین سردی کے موسم میں بھی زندگي بسر کرنے واسطے پیسوں کے لیے بھیک مانگتے رہے۔
  9. محسن وقار علی

    بےگھر افراد کی تصاویر پر مبنی نمائش

    اس نمائش سے ملنے والا پیسہ لیمنگٹن وے اہیڈ پروجیکٹ کو دیا جائے گا جو کہ سیلویشن آرمی کا حصہ ہے۔
  10. محسن وقار علی

    بےگھر افراد کی تصاویر پر مبنی نمائش

    جن افراد کو انہوں نے فوٹوگرافی کے لیے منتخب کیا تھا اس میں سے ایک شخص اینڈی کا کہنا ہے کہ کوئی بھی شخص اس مصیبت میں پھنس سکتا ہے۔ ’بس ایک رات میں ہی، لوگ کہتے ہیں کہ بس ایک چیک کی ادائیگی کے بعد وہ بےگھر ہو سکتے ہیں۔‘
  11. محسن وقار علی

    بےگھر افراد کی تصاویر پر مبنی نمائش

    مسٹر کنگ کہتے ہیں کہ بےگھر افراد میں ان کی دلچسپی ایک ایسے شخص سے بات چيت کے بعد شروع ہوئی جو ان کی ہی طرح بے چینی اور افسردگی کے سبب روڈ پر آگيا تھا۔ لیکن چونکہ ان کے اہل خانہ ان کی مدد کے لیے تھے لیکن اس شخص کا کوئی مدد گار نہیں تھا۔
  12. محسن وقار علی

    بےگھر افراد کی تصاویر پر مبنی نمائش

    چھبیس سالہ فوٹوگرافر جوش کنگ، جنہوں نے لیمنگٹن ایس پی اے اور وارک شائر میں رہنے والے بےگھر افراد کی تصویر کشی کرنےمیں ایک برس کا وقت گزارا ہے، کی تصاویر کی پہلی نمائش لگي ہے۔ بہ شکریہ بی بی سی اردو
  13. محسن وقار علی

    عدالتی فیصلہ اور فارم ہاؤس واپسی: تصاویر

    سابق صدر پرویز مشرف ہائی کورٹ سے واپس چک شہزاد اپنے فارم ہاؤس جارہے ہیں۔
  14. محسن وقار علی

    عدالتی فیصلہ اور فارم ہاؤس واپسی: تصاویر

    پاکستان کی بعض سیاسی جماعتوں نے سابق صدر پرویز مشرف کی گرفتاری کے عدالتی حکم کا خیر مقدم کیا۔
  15. محسن وقار علی

    عدالتی فیصلہ اور فارم ہاؤس واپسی: تصاویر

    سابق صدر کی جماعت کے کوئی بیس تیس حامیوں نے جمع ہو کر ’کالے کوٹ والے‘ اور ’نواز شریف کے ایجنٹ‘ کے نعرے لگا کر کیمروں کے لیے ہائے ہائے کی۔
  16. محسن وقار علی

    عدالتی فیصلہ اور فارم ہاؤس واپسی: تصاویر

    عدالتی فیصلے کے بعد سابق صدر کے فارم ہاؤس کے باہر ان کے حامیوں نے ان کے حق میں نعرے لگائے۔
  17. محسن وقار علی

    عدالتی فیصلہ اور فارم ہاؤس واپسی: تصاویر

    سماعت کے دوران عدالت نے اپنے حکم میں ججوں کو حبس بےجا میں رکھنے سے متعلق مقدمے میں انسداد دہشتگردی کی دفعات کے بھی اضافے کا حکم دیا۔
  18. محسن وقار علی

    عدالتی فیصلہ اور فارم ہاؤس واپسی: تصاویر

    جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایک رکنی بینچ نے جمعرات کو سابق فوجی صدر پرویز مشرف کی حفاظتی ضمانت میں توسیع سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران عبوری ضمانت منسوخ کرتے ہوئے ان کی گرفتاری کا حکم دیا۔
Top