نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    عدالتی فیصلہ اور فارم ہاؤس واپسی: تصاویر

    عدالتی کارروائی کے دوران ہی پرویز مشرف کی سکیورٹی پر تعینات نجی محافظوں اور رینجرز کے اہلکاروں نے انہیں کمرۂ عدالت سے اپنی تحویل میں لے لیا اور اسلام آباد کے مضافات میں ان کے فارم ہاؤس لے گئے اور اس موقع پر ہائی کورٹ میں تعینات اسلام آباد پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی۔
  2. محسن وقار علی

    عدالتی فیصلہ اور فارم ہاؤس واپسی: تصاویر

    عدالتی فیصلے کے بعد ایک طرف وکلاء نے سابق صدر کے خلاف نعرے بازی کی تو دوسری جانب ہائی کورٹ میں موجود صدر کے حامیوں نے ان کے حق میں نعرے لگائے۔
  3. محسن وقار علی

    عدالتی فیصلہ اور فارم ہاؤس واپسی: تصاویر

    پاکستان کی اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کو حبسِ بے جا میں رکھنے کے مقدمے میں سابق فوجی صدر پرویز مشرف کی ضمانت منسوخ کرتے ہوئے ان کی گرفتاری کا حکم دیا۔
  4. محسن وقار علی

    عدالتی فیصلہ اور فارم ہاؤس واپسی: تصاویر

    پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کی اسلام آباد میں آمد سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ بہ شکریہ بی بی سی اردو
  5. محسن وقار علی

    کافی اور قہوہ: عرب صوفیوں کا مشروب

    عربوں نے دنیا کو کئی مفکر اور بہت سی ایجادات دیں، جن میں تین کورس کھانا، الکوحل اور کافی شامل ہیں۔ آج بھی کافی کے سب سے اعلیٰ دانوں کو ’عریبیکا‘ کہا جاتا ہے۔ کافی کا یہ سفر صدیوں پہلے مسلم صوفیوں سے شروع ہوا تھا، جو آج مغربی دنیا کے فیشن ایبل کافی ہاؤسز تک پہنچ گیا ہے۔ کافی لاطینی امریکہ،...
  6. محسن وقار علی

    پرویز اشرف کی نااہلی، ٹربیونل کا فیصلہ معطل

    وکلا نے استدعا کی کہ راجہ پرویز اشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان کے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا نام آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی فہرست میں شامل کرنے کا حکم دیا ہے۔ راجہ پرویز اشرف نے گوجر خان سے قومی اسمبلی...
  7. محسن وقار علی

    اٹک

    بہت خوب استانی جی
  8. محسن وقار علی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بالکل چھپ چکا ہے انکل:)سات حصوں میں:) آپ کو اس کے پی ڈی ایف چاہیے ہوں تو مجھ سے مکالمے میں لے لیجیے گا:bighug:
  9. محسن وقار علی

    پرندوں کی دنیا

    لیکن آپ کے عینی کو "کاکا" کہنے ک وجہ سے استاد جی کو ضرور کاٹا پڑا:battingeyelashes:
  10. محسن وقار علی

    پرندوں کی دنیا

    چکور میرا پسندیدہ پرندہ ہے:love:
  11. محسن وقار علی

    سٹاک ہوم میٹرو کی خوبصورتی تصاویر میں

    ایلیگزینڈر کہتے ہیں ’میں تصویریں بلیک اینڈ وائٹ کھینچتا ہوں اور پھر اس میں ان ایک یا دو رنگوں کا اضافہ کرتا ہوں جو میرے خیال میں سٹیشن کی بہترین عکاسی کرتے ہیں۔‘
  12. محسن وقار علی

    سٹاک ہوم میٹرو کی خوبصورتی تصاویر میں

    ’خوبصورتی ہمارے ارد گرد ہے اور ہمیں صرف سر اٹھانا ہے اور دیکھنا ہے۔‘
  13. محسن وقار علی

    سٹاک ہوم میٹرو کی خوبصورتی تصاویر میں

    ایلیگزینڈر کہتے ہیں ’سٹاک ہوم میٹرو میں سب سے دلچسپ بلیو لائن ہے جہاں سٹیشنز غاروں کی صورت میں ہیں۔ یہ قدرتی اور انسان کے بنائے ہوئے کا بہترین امتزاج ہے۔‘
  14. محسن وقار علی

    سٹاک ہوم میٹرو کی خوبصورتی تصاویر میں

    سنہ ساٹھ اور ستّر کی دہائی میں زیرِ زمین پتھر پر مختلف رنگوں کا سپرے کیا گیا۔
  15. محسن وقار علی

    سٹاک ہوم میٹرو کی خوبصورتی تصاویر میں

    ’بہت صبر کی ضرورت ہوتی ہے اس کام میں۔ اگر کوئی سٹیشن پر رہ گیا ہے تو آپ انتظار کرتے ہیں کہ وہ جائے۔‘
  16. محسن وقار علی

    سٹاک ہوم میٹرو کی خوبصورتی تصاویر میں

    ایلیگزینڈر کا کہنا ہے ’عام طور پر کسی بھی سٹیشن کو بالکل خالی پانا بہت مشکل ہے۔ اس لیے بہتر یہی ہے کہ آخری ٹرین کے بعد رات گئے تصویر بنائی جائے۔‘
  17. محسن وقار علی

    سٹاک ہوم میٹرو کی خوبصورتی تصاویر میں

    اپنی تصاویر سے وہ کوشش کرتے ہیں کہ خالی سٹیشنز کی خوبصورتی اور خاص کردار کو نمایاں کرسکیں۔
  18. محسن وقار علی

    سٹاک ہوم میٹرو کی خوبصورتی تصاویر میں

    سٹاک ہوم میں رہائش پذیر روسی فوٹو گرافر اور آئی ٹی آرکیٹیکٹ ایلیگزینڈر دراگونو کو زیرِ زمین ٹرین سٹیشنز کی تصاویر کھینچنے کا شوق ہے۔
Top