سر، لہر اور تال پر مشتمل جو ترانہ ہوتا ہے وہ گیت کہلاتا ہے۔
گیت ایک مقبول صنف سخن ہے۔ اس میں ایک مکھڑا اور کچھ انترے ہوتے ہیں۔ ہر انترے کے بعد مکھڑے کو دوہرایا جاتا ہے۔
جدید دور میں دھرپد، دھمار، ٹھمر، وغیرہ پر مشتمل نغمہ کو گیت کہا جاتا ہے۔
گیت کے اقسام گلوکاری طرز پر مبنی ہوتے ہیں۔ گلوکارکے ا...