نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تیمور حسن تیمور نابینا اردو ادب پی ایچ ڈی

    بصارت سے محروم شاعر تیمور حسن تیمور نے 2012 میں معروف شاعر شکیب جلالی پر تحقیق مقالہ قلم بند کرکے پنجاب یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے۔ وہ دنیائے اردو ادب میں ان معدودے چند نابینا محققین اور شاعروں میں سے ہیں ، جنہوں نے اردو میں پی ایچ ڈی کی ہے۔ ان کے تھیسس کا موضوع "جدید غزل کی...
  2. محب علوی

    چند روز اور مری جان، فقط چند ہی روز (کلام فیض احمد فیض بزبان فاتح الدین بشیر)

    گوریاں ہی تو جل جل کر اب سانولی سلونی ہو گئی ہیں;)
  3. محب علوی

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    جھوٹ نہیں القاب بدلنے پر اکسا رہا ہوں ، انکلز سے کافی انکساری اور تہذیب سے بات کرنی پڑتی ہے نہ۔ :)
  4. محب علوی

    مضمون اردو اور لاٹیک (Latex)

    ماشاءللہ بہت معلوماتی اور سادہ انداز میں تکنیکی موضوع پر عمدہ تحریر ہے۔
  5. محب علوی

    علامہ طالب جوہری صاحب کے ساتھ کچھ وقت

    معلوماتی اور دلچسپ تحریر ہے۔
  6. محب علوی

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    سب سے پہلے تو اصلاح کر لو اپنی کہ یہاں (محفل ) انکل وغیرہ کا وجود نہیں پایا جاتا اور دوسرا شمشاد نے منع بھی کیا تھا پر باز نہیں آئی ، کچھ خبر بھی ہے کہ شمشاد منتظم اعلی بھی ہیں۔ :) اتنی دیر سے جواب۔
  7. محب علوی

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    جی یہی تو دیکھ رہا ہوں۔
  8. محب علوی

    چند روز اور مری جان، فقط چند ہی روز (کلام فیض احمد فیض بزبان فاتح الدین بشیر)

    لو بھئی اب نوٹ کر لو ، یہ کام عمر کے کسی حصہ میں کسی نہ کسی طریقے سے نہ کیا تو کہنا ۔ :LOL:
  9. محب علوی

    اولمپک ویزہ سکینڈل، گیارہ اہلکارگرفتار

    میں کب سے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ویسے اتنا برا ادارہ نہیں جتنے اس کے پیشرو تھے البتہ بہتری کی گنجائش تو بہرحال ہوتی ہی ہے۔ رپورٹ چونکہ اخبار "سن" کی ہے جس کا کام ہی ایسی پھلجڑیاں چھوڑنا ہے اس لیے اس کی تو قطعی اہمیت نہیں۔ دوسرا پاسپورٹ بنانا یوکے میں بھی کوئی خاص مسئلہ نہیں ، کئی بندوں کو میں وہاں جانتا...
  10. محب علوی

    داغ نہ ہو کیوں کر افضل ہمارا محمد ۔ داغ دہلوی کی ایک خوبصورت نعت

    مجھے لگتا ہے میں نے کوئی انوکھی بات کردی ہے یا فاتح کے اعتراض کے بعد اسے سند مل گئی ہے۔ تاریخ میں اور اب بھی زیادہ تر رائے مرنے والوں پر ہی ہوتی ہیں اور اس کے لیے کوئی بھی عالم بالا نہیں جاتا ، اسی کرہ ارض پر رہ کر ہی اپنے خیالات پیش کرتا ہے مدیحہ گیلانی صاحبہ
  11. محب علوی

    چند روز اور مری جان، فقط چند ہی روز (کلام فیض احمد فیض بزبان فاتح الدین بشیر)

    معتبر ذرائع پر بھی روشنی ڈال دینی تھی ویسے میرا ارادہ تو یہی تھا کہ تم سے کہہ سن کر ایک آدھ غزل لکھوا کر اور حقوق اپنے نام کروا کر کہیں شائع کر دوں مگر تم پہلے ہی راز افشاں کیے دیتے ہو۔ :sneaky:
  12. محب علوی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    کم ہی لوگ گرو مکھی جانتے ہوں گے اشتیاق
  13. محب علوی

    تاسف برما کے مظلوم مسلمان بھائیوں کیلئے اجتماعی دعا

    اللہ برما کے مظلوم مسلمانوں کے حال پر رحم کرے اور ہم سب کے حال پر بھی رحم کرے جو رحم کی دعا کرنے میں بھی مین میخ نکالنے پر مصر ہیں اور انسانوں کو سرحدی دائروں میں تقسیم کرکے رحم اور دعا کا فیصلہ کرتے ہیں۔ یاللہ ہم سب کو ہدایت کی توفیق عطا فرما اور ہم سب پر رحم کر اور ہمیں انصاف کی ہمت اور طاقت...
  14. محب علوی

    زلف کا پتہ ملے تو حساب لگایا جا سکتا ہے :)

    زلف کا پتہ ملے تو حساب لگایا جا سکتا ہے :)
  15. محب علوی

    تاسف شاکر عزیز (دوست) کی صحت یابی کے لیے دعا۔

    اللہ صحت کاملہ عطا کرے اور مصیبتیں دور کرے۔
Top