خالص لڑکیوں والی دلچسپیاں تو سرخی پاؤڈر اور بناؤ سنگھار ہی ہوتی ہیں یا کچھ اور بھی ہوتی ہیں ۔
کتابوں کے سلسلے میں آپ نے اردو لائبریری کو دیکھا ہے جس کا افتتاح پچھلے ماہ ہی ہوا ہے اور وہاں زبردست کام جاری ہے۔
ہاہاہاہاہاہا .............. اب اس پر کیا کہا جا سکتا ہے ، آپ کے والد ہیں کچھ بھی کہہ سکتے ہیں ، ہمیں بھی ان کے شہر خاص کا پتہ ہوتا تو حساب برابر کر دیتے
خوش آمدید نیلم اور اٹک سے ایک بہت ہی قابل قدر رکن شاکرالقادری بھی محفل پر آتے ہیں کبھی کبھی۔
آپ کی دلچسپی کن موضوعات میں ہوتی ہے اور کتابیں پڑھنے میں کتنی دلچسپی ہے۔
عنوان میں "پاؤ" کی جگہ "یاؤ" لکھا ہوا ہے جس کی وجہ سے پرلطف عنوان بن گیا ہے ۔
فرحت کیانی نے یہی کلام شہر کے دوکاندارو کے عنوان سے کیا تھا۔
دوبارہ پڑھ کر اچھا لگا۔
رہنے دو عائشہ عزیز ، ان تلوں میں تیل نہیں ہے۔
یہ صاحب مشکل سے ہی واپس آئیں گے اور آئیں گے بھی تو فاتح کے طعنوں یا گل پاشی سے زخمی ہو کر ہی چند ساعتوں کو آئیں گے۔
آپ کے پڑوس میں ہی محفل کے ایک سرگرم رکن فاتح بھی پائے جاتے ہیں اور اب انہیں شکایت نہ ہو گی کہ وہ افریقہ سے اکیلے محفلین ہیں۔
خوشی ہوئی کہ افریقہ سے ایک اور رکن شریک محفل ہوا ۔