نبيل بھائي السلام عليکم
ميرانام عمران زاہدي ہے ، اور آپ ہمارے فورم کے منتظم اعلي ہيں ، سر مجھے آپ سے کچھ معلومات درکار ہيں ، اسلئيے ميں چاہتا ہوں کہ آپ سے زباني بات چيت ہو ، کيونکہ مجھے سمجھنے ميں آساني رہے گي اميد کرتا ہوں آپ اپنا رابطہ نمبر ضرور ديں گے ، ميرا اي ميل ايڈريس نوٹ فرما ليں...
سب ساتھیوں کو السلام علیکم
سب سے گزارش ہے کہ مجھے ایک فورم بنانے سے کر اسے چلانے اور چلانے کے لوازمات کے بارے میں آگاہ کریں (سکھائیں) بہت مہربانی ہو گی
میں ایک قدیم اسلامی کتابوں کے حوالے سے ایک فورم بنانا چاہتا ہوں
بہت کچھ سکھانے کے قابل آپکا دوست
شارک بھائی السلام علیکم
آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے مفید مشورے سے نوازا ، بھائی جان بات یہ ہے کہ ڈرائیور میرے پاس موجود ہیں ، اب آپ یہ بتائیں کہ بائیوس میں ہارڈ ڈرائیو کو compatibility موڈ میں کیسے ڈالنا ہے ، اگر ساٹا نیٹو آپشن کو استعمال کرنا ہے تو وہ اس میں نہیں ہے ، میں اسکو دیکھ چکا ہوں ، اسکے...
اظفر بھائی السلام علیکم
آپ نے مشورہ تو اچھا دیا ہے لیکن یار پرابلم یہ ہے کہ سونی والوں کو اردو نہیں آتی اور میں انگلش میں میل نہیں کر سکتا کیونکہ مجھے انگلش نہیں آتی ، آپ اس سلسلے میں مدد فرمائیں تو ذرہ نوازی ہو گی ۔