نتائج تلاش

  1. مانی چیمہ

    ایک سم میں چھ کنکشن چلانا

    اوہ تو آپ نے اس لئے مجھے اس راہ پر لگایا کہ اگر مجھے مل جائیں تو آپ مجھ سے ان کا پتہ معلوم کر لیں :laughing: خیر کوئی بات نہیں ڈھونڈ لیں گے
  2. مانی چیمہ

    ایک بے مثال فورم

    سب ساتھیوں کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں اس بات کا اقرار کرتا ہوں کہ میں بہت سارے دوسرے فورمز کا ممبر بھی رہا ہوں ، تقریبا 3 سال سے مختلف ناموں سے کچھ فورمز پر آنا جانا رہا ہے ، لیکن ناقابل تردید حقیقت یہ ہے کہ اردو محفل ایک بے مثال فورم ہے ، دعا ہے اللہ تعالیٰ اس فورم کو تاقیامت ترقی...
  3. مانی چیمہ

    ایک سم میں چھ کنکشن چلانا

    فرحان بھائی کہاں ملیں گے ؟
  4. مانی چیمہ

    ایک سم میں چھ کنکشن چلانا

    ایک سم میں چھ کنکشن چلانا تو ممکن ہے لیکن وہ صرف اور صرف جاز اور یوفون کے کنکشنز چلتے ہیں ، کیا کوئی ایسا ریڈر نہیں آیا جو ٹیلی نار ، زونگ اور وارد وغیرہ کی سم کو کاپی کرکے اس سم پر چلا سکے ؟ کسی بھائی کو علم ہو تو ضرور بتائیں ، اسکا فائدہ یہ ہے کہ یوزر کو بار بار سم بدلنا نہیں پڑتی شکریہ
  5. مانی چیمہ

    ڈاکٹر، مریض اور شہد کی مکھی

    :applause: :applause: :applause: بہت خوب :applause: :applause: :applause:
  6. مانی چیمہ

    کولیسٹرول کے بارے میں

    السلام علیکم اس بحث میں حصہ لینے والے سب ساتھیوں کا بہت شکریہ اب ان شاء اللہ یقینا میری پریشانی کا حل نکل آئیگا ، اللہ کا شکر ہے
  7. مانی چیمہ

    لائبریری کی کتابوں کی فہرست ؟؟؟

    السلام علیکم دوست بھائی ۔ اسکو میں نے ڈائون لوڈ کر لیا ہے لیکن اس میں کوئی ایپلیکیشن فائل نہیں ہے جس سے میں سیٹ اپ کو چلائوں، آپ بتائیں کیسے انسٹال کرنا ہے ؟ اس میں صرف ٹیکسٹ فائلز کے فولڈر پڑے ہوئے ہیں
  8. مانی چیمہ

    لائبریری کی کتابوں کی فہرست ؟؟؟

    عبدالمجید بھائی سے رابطہ کس طرح ہوگا، اگر ان کا فون نمبر مل جائے تو آسانی رہے گی
  9. مانی چیمہ

    کولیسٹرول کے بارے میں

    السلام علیکم حجاب ! آپکا بہت شکریہ ، اگر آپ تفصیل سے بات کریں توسمجھنا آسان ہو گا (اچھا کولیسٹرول کیا ہے ؟) ۔
  10. مانی چیمہ

    السلام علیکم عبد المجید بھائی : مجھے آپ سے رابطہ کرنے کا مشورہ دیا گیا ، مجھے آپکا رابطہ نمبر...

    السلام علیکم عبد المجید بھائی : مجھے آپ سے رابطہ کرنے کا مشورہ دیا گیا ، مجھے آپکا رابطہ نمبر درکار ہے جس پر میں آپ سے بات کر سکوں بڑی نوازش ہوگی میرا نمبر 03004396368‌ اگر آپ رابطہ کرنا چاہیں تو ، نہیں تو اس نمبر پر اپنا نام اور نمبر میسج ضرور سینڈ کردیجئے شکریہ ۔ عمران زاہدی صادق آباد...
  11. مانی چیمہ

    صحت شہد اور دارچینی سے علاج

    السلام علیکم سارہ بہن ! آپ نے جو معلومات فراہم کی ہیں وہ یقینا انتہائی مفید ہیں، لیکن آپ ان معلومات کے حوالہ جات سے آگاہ کر دیں تو ان معلومات کی صحت کو جانچنے میں مدد ملے گی۔ ناراض مت ہوئیے گا ، کیونکہ ہمیں استعمال کرنے میں اعتماد ہوگا ، شکریہ
  12. مانی چیمہ

    کولیسٹرول کے بارے میں

    سب ساتھیوں کو السلام علیکم اللہ کا شکر ہے کہ ایک اچھی بات چیت چل نکلی ہے جس سے کافی لوگوں کا فائدہ ممکن ہے۔ شمشاد بھائی اگر ڈاکٹر عباس صاحب سے کوئی بہتر بات چیت سامنے آئے تو ہمیں ضرور بتائیے گا ۔ شکریہ
  13. مانی چیمہ

    سوتن نامہ

    بہت خوب یار ! میری تو آنکھیں ہی کھل گئی ہیں امید ہے اب میں بچ جائوں گا بہت شکریہ بھائی
  14. مانی چیمہ

    لائبریری کی کتابوں کی فہرست ؟؟؟

    السلام علیکم سر ( الف عین ) صاحب یہ " کوہا " کہاں ملے گا اور کیسے استعمال ہو گا ؟
  15. مانی چیمہ

    اللہ تعالیٰ کی قدرت اور سپر پاور امریکہ کا سابق صدر بش

    السلام علیکم اگر ویسا نہیں ہے جیسا بتایا گیا ہے تو ۔۔۔ بش کو بھری محفل میں تماشاکرنے کی کیا ضرورت تھی ؟
  16. مانی چیمہ

    اللہ تعالیٰ کی قدرت اور سپر پاور امریکہ کا سابق صدر بش

    السلام علیکم سر arifkarim صاحب اس ویڈیو کا اگلا حصہ تو بش کے واپس لوٹنے کی صورت میں آپ نے دیکھ لیا مگر پچھلا حصہ مجھے نہیں ملا
  17. مانی چیمہ

    ویب سائٹس کی تیز ترین براؤزنگ

    السلام علیکم آزمائش شرط سب کچھ بھول جاو گے سب سے زبردست ویب برائوزر "میکس تھان " دائون لود کریں اور خوش رہیں
  18. مانی چیمہ

    اللہ تعالیٰ کی قدرت اور سپر پاور امریکہ کا سابق صدر بش

    السلام علیکم بھائیو! میں یوٹیوب پر کچھ اسلامک ویڈیوز کا تلاش کر رہا تھا تو یہ ویڈیو میرے سامنے آئی جسے دیکھ کر اپنے اللہ کی قدرت پر قربان ہونے کا جی چاہا ۔اس ویڈیو کے ابتدا میں لکھا ہے کہ بش قرآن مجید پر اعتراضات کر چاہتا تھا۔ اپنے اللہ کی قدرت کا نظارہ آپ بھی ملاحظہ فرمائیں لنک درج ذیل ہے ۔
  19. مانی چیمہ

    کولیسٹرول کے بارے میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ جناب میری کولیسٹرول بہت ہی زیادہ ہائی ہے 340 مجھے اس سلسلے میں خصوصی مشورہ دیں
Top