نتائج تلاش

  1. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    بھئی ایک تم افسر جاسوس ، دوسرا میں تمہارا اسسٹنٹ جاسوس۔
  2. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کوی جاسوسی پلان ترتیب دو باقی جاسوسوں کو تلاش کرنے کے لیے۔ :)
  3. عثمان

    نویں سالگرہ لائحہ عمل برائے سالگرہ نہم

    اتنے جاسوسی ناول پڑھتی ہو۔ تمہیں تو اب تک جاسوسوں کا افسر بن جانا چاہیے۔ :)
  4. عثمان

    نویں سالگرہ لائحہ عمل برائے سالگرہ نہم

    تو پھر تمہارا کام یہ ہے کہ دوسری مانو بلیوں کو محفل واپس لاؤ۔ :)
  5. عثمان

    مبارکباد ایکس بوائے تین ہزاری

    مبارکباد دینی پڑے گی؟ :rolleyes:
  6. عثمان

    نویں سالگرہ لائحہ عمل برائے سالگرہ نہم

    تمہیں ساری مانو بلیوں کا انچارج لگایا جاتا ہے۔ :)
  7. عثمان

    جہاز لاہور لینڈ کر گیا، طاہرالقادری کا اترنے سے انکار

    کچھ تفصیل شئیر کیجیے۔ :)
  8. عثمان

    دیکھتے رہ جاؤ گے

    " بگڑے ہوئے مولوی اور محبوب کو منانا دنیا کا آسان ترین کام ہوتا ہے۔ " یہ کیا منطق ہے ؟
  9. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    آپ کو عمرے کی سعادت بہت مبارک ہو! :) گھر کب لوٹ رہے ہیں؟
  10. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ہمارے ادھر تو گرمی اور لانگ ڈرائیو راست متناسب ہیں۔ :)
  11. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    آپ کی سرگوشیاں ہمیں سنائی دیتی ہیں۔ :)
  12. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    یہ میرے لیے میڈیم لانگ ڈرائیو ہی ہے۔ :)
  13. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اور ہم ابھی ایک میڈیم لانگ ڈرائیو (ہمارے معیار کے مطابق) نمٹا کر گھر واپس پہنچے ہیں۔ :)
  14. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! :)
  15. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! کیسے مزاج ہیں۔ :) سنا ہے کہ ہمارے پیچھے اب محفل میں سرگوشیاں بھی ہونے لگی ہیں۔ :)
  16. عثمان

    محفل کی روح سے ملاقات

    مجھے یاد ہے کہ جب میں اور سعود بھیا باتیں کر رہے تھے تو تمہار سکائپ میسج آیا تھا۔ لیکن تم نے عثمان بھیا سے بات ہی نہیں کی۔ :thinking:
  17. عثمان

    درجہ حرارت

    ادھر ہیلی فیکس میں اس وقت 14 سینٹی گریڈ ہے۔
  18. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اور شوہر۔۔ وہ چھٹیاں منانے کہاں کا رخ کرتے ہیں۔ :)
Top