نتائج تلاش

  1. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    یعنی آجکل انڈیا میں ہیں۔ :)
  2. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اگر میں غلطی پر نہیں تو آپ سعودیہ اپنے شوہر اور بچوں ہی کے پاس ہوتی ہیں۔ :)
  3. عثمان

    محفل کی روح سے ملاقات

    نیز میرے آرلینڈو اور اوکلاہوما کے ہوائی سفر مستقبل میں ہوسکتے ہیں۔ کنیکٹیڈ فلائٹ اٹلانٹا کے ہوائی اڈے سے ہی ہوگی۔ تو ملاقات کچھ ایسی مشکل بھی نہیں۔ :)
  4. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! آپ سنائیے۔ آپ اور بچے کیسے ہیں۔ :)
  5. عثمان

    محفل کی روح سے ملاقات

    نہیں، کچھ آگے بڑھ پائی ہے۔ مثلا کہ دعوت موجود ہے۔بس کچھ ڈرائیونگ کا قضیہ ہے جو کسی کروٹ بیٹھنا باقی ہے۔ :)
  6. عثمان

    محفل کی روح سے ملاقات

    ہمم۔۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ اٹلانٹا کو کوئی بندرگاہ نہیں لگتی۔ :) نزدیک ترین سیل اگست میں جیکسن ول، فلوریڈا تک ہوگی۔ اٹلانٹا پھر بھی پانچ سو کلومیٹر دور ہے۔ آپ سے ملاقات کے لیے کچھ اور ہی پروگرام ترتیب دینا پڑے گا۔ :)
  7. عثمان

    محفل کی روح سے ملاقات

    آپ دعوت تو دیجیے۔ ہم آپ کی طرف تشریف لے آئیں گے۔ :p:)
  8. عثمان

    اردو اور ہندی

    پرتگالی اور ہسپانوی بولنے والے بھی ایک دوسرے کو بخوبی سمجھ لیتے ہیں۔ لاہور شہر میں بولی جانے والی آسان پنجابی بھی سمجھ بوجھ میں سادہ اردو سے دور نہیں ہے۔
  9. عثمان

    مبارک ہو!

    مبارک ہو!
  10. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے۔ بس اس ویک اینڈ لانگ ڈرائیو کا پروگرام ہے۔ تو کچھ اس کی منصوبہ بندی میں مصروف تھا۔ :)
  11. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! کیسے ہیں سب :)
  12. عثمان

    تفریق

    پس ثابت ہوا کہ دنیا میں صنفی امتیاز نامی کوئی شے نہیں۔ اگر کسی کو اس سے اختلاف ہے تو وہ یا تو اعظم ہے یا پھر سیمی اعظم۔
  13. عثمان

    محفل کی روح سے ملاقات

    غیر محتاط رائے کا تو ڈر ہوسکتا ہے۔ محتاط کا کیا ڈر۔ :p
  14. عثمان

    محفل کی روح سے ملاقات

    حالانکہ کچھ ایسا ہی شک ہمیں آپ کی لمبی زلفیں دیکھ کر ہوا تھا۔ :p
  15. عثمان

    تاسف میری امی

    انا للہ و انا الیہ راجعون ماں کا بدل کوئی نہیں۔ اللہ انہیں جنت نصیب کرے۔ آمین!
  16. عثمان

    محفل کی روح سے ملاقات

    تین سال ہوئے بلاگنگ ترک کیے۔ اس ملاقات کے بعد میں نے سوچا۔۔ کہ کچھ روداد ہونی چاہیے۔ :)
  17. عثمان

    محفل کی روح سے ملاقات

    تصاویر میں ٹنڈ تو ہفتہ پرانی ہے۔میں ہر دو ہفتہ بعد ٹنڈ کیے رکھتا ہوں۔ شادی سے قبل ٹنڈ اس سے زیادہ ہوتی تھی۔ یہ تو بیگم کے اصرار پر کچھ بال چھوڑ رکھے ہیں۔ :)
  18. عثمان

    محفل کی روح سے ملاقات

    بہت شکریہ جناب! :) میرے متعلق پھیلے تاثر سے مجھے روشناس کروایا جائے۔ :)
  19. عثمان

    محفل کی روح سے ملاقات

    بھئی روح اور ہیڈ کواٹر کی تصاویر نایاب ہی ہوتی ہیں۔ :)
Top