نتائج تلاش

  1. عثمان

    محفل کی روح سے ملاقات

    لکھ ڈالیے جو کچھ بھی آمد ہوئی۔ :)
  2. عثمان

    محفل کی روح سے ملاقات

    نارفاک نیول بیس پر قدم رکھتے ہی سعود بھیا کو ٹیکسٹ کیا کہ میاں اب ہم یہاں تک تو پہنچ ہی چکے ہیں تو میزبانی بھگتانے کےلیے تیار رہیے۔ فوراً ہی محبت بھرا جواب آیا کہ جتنی جلد ہوسکے چلے آئیں۔ تاہم میں سارا دن اسی سوچ میں رہا کہ نیٹ پر بے تکلفی اپنی جگہ لیکن پہلی ہی باضابطہ ملاقات میں میزبان...
  3. عثمان

    ایک ہیں صائمہ شاہ

    سستی جان چھوڑے تو کچھ دورے کا احوال بھی لکھ ڈالوں۔ :)
  4. عثمان

    کہتا ہوں کہ سچ !

    سوچتا ہوں کہ میں بھی کچھ دل کے پھپھولے پھوڑنے کے لیے کوئی دھاگہ کھول لوں۔ :)
  5. عثمان

    ایک ہیں صائمہ شاہ

    چسکے بازوں کی بھی کمی نہیں یاران محفل میں۔ زندہ باد! :)
  6. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے شمشاد بھائی۔ دورہ خوب رہا۔ موقع ملتے ہی ابن سعید بھائی سے ملاقات کا احوال محفل پر بیان کرتا ہوں۔ :)
  7. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ہاہاہا۔۔۔۔ دراصل بیگم کچن میں مصروف تھیں تو ہم نے سوچا کہ۔۔۔ :):):) مم میرا خیال ہے اب چلتا ہوں۔ :):):)
  8. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اتنی دیر میں میں نے سوچا کہ محفل کا چکر بھی لگایا جائے، آخر محفل ہمارا دوسرا گھر ہے۔ :)
  9. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ابھی تو دو ہفتوں بعد بیگم کے ہاتھ کا کھانا نصیب ہوا ہے۔ اب چائے کی طلب ہے۔ :) واقعی گھر کا آرام تو پھر لاجواب ہے، چاہے بندہ دنیا گھوم آئے۔ :)
  10. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    جی ہاں۔ اللہ کا شکر ہے۔ آج صبح ہی گھر واپسی ہوئی ہے۔ :)
  11. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! کیسے ہیں سب۔۔ :):):)
  12. عثمان

    ہم بنے سعود بھیا کے مہمان! :)

    ہم بنے سعود بھیا کے مہمان! :)
  13. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    سعود بھائی کی اردو محفل کے آپریشنل ہیڈ کواٹر سمیت تصویر لے لی گئی ہے۔ جیسے ہی موقع ملا شائع کی جائے گی۔ :)
  14. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    بتاتے چلیں کہ ہم ابن سعید بھائی کی مہمان نوازی کے مزے لوٹ رہے ہیں۔ :):):) وہ اس وقت کچن میں پراٹھے گرم کرنے میں مصروف ہیں۔ اور ہم یہاں ان کے لیپی سے آن لائن ہیں۔ :):):)
  15. عثمان

    شرح خواندگی بڑھانے میں انگریزی رکاوٹ ہے - قومی زبان تحریک

    جھاگ منظر صاف نہیں بلکہ آلودہ کرتی ہے۔ آپ یا اپنے محاورے اور استعارے درست کر لیں یا سوالات کے سیدھے جوابات دے لیں۔
  16. عثمان

    شرح خواندگی بڑھانے میں انگریزی رکاوٹ ہے - قومی زبان تحریک

    مطعم ہوتا ہے صاحب۔ مطاعم کھانے کی چیزوں کو کہتے ہیں۔
  17. عثمان

    شرح خواندگی بڑھانے میں انگریزی رکاوٹ ہے - قومی زبان تحریک

    وہی حسب سابق الفاظ کی جھاگ! حضرت مسائل اور ان کے حل پر بھی کچھ الفاظ ضائع کرنا پسند کریں گے یا سوڈو مثالوں سے ہی دھاگے کا پیٹ بھرنے کا ارادہ ہے۔ ایک سیدھا سا سوال ہے: آپ تعلیمی نصاب کو کس حد تک اردوانا چاہتے ہیں؟
  18. عثمان

    شرح خواندگی بڑھانے میں انگریزی رکاوٹ ہے - قومی زبان تحریک

    جی بالکل باطل بناتا ہے۔ ایک میڈیم آف انسٹرکشن آپ کو کچھ ڈیلیور کرنے سے قاصر ہے تو اس کے ناقص ہونے کا اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوگا۔ جو چیز قابل عمل ہی میں نہیں اسے آپ عمل میں لانا چاہتے ہیں۔ اپنے سوچ کے تضاد پر غور فرمائیے۔ خواندگی کی تعریف یہ ہے کہ ہروہ شخص جو لکھ اور پڑھ سکتا ہے خوانداہ ہے۔ اس...
  19. عثمان

    شرح خواندگی بڑھانے میں انگریزی رکاوٹ ہے - قومی زبان تحریک

    اسی فلسفہ کی بنیاد پر اگر میں کہوں کہ پاکستانی جاب مارکیٹ میں انگریزی کی مانگ ہے تو کیا آپ اس حقیقت سے انکار کریں گے ؟ مانگ ہی کو مدنظر رکھتے ہوئے انگریزی کو سکول کی سطح پر کم از کم ایک مضمون کی طور پر پڑھانے ہی میں کیا قباحت ہے ؟ کیا وہ لوگ جو اس مانگ کا ساتھ نہ دے سکے اپنے ہم عصروں کی نسبت...
  20. عثمان

    شرح خواندگی بڑھانے میں انگریزی رکاوٹ ہے - قومی زبان تحریک

    نیز یہ بتائیے کہ فرنچ کینیڈا جانا آپ کی "بدقسمتی " کیوں ہے ؟
Top