نتائج تلاش

  1. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    لیکن مجھے تو نیند آنے لگی ھے ابھی سے
  2. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    جی اس لئے میں نے‌صرف آپ کو کہا ھے سوچنے واسطے:)
  3. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    کچھ ہوش کے ناخن لو منا خدا کا شکر ادا کرو اس نے دماغ عطا کیا آُ کو
  4. خوشی

    مبارکباد خوشی جی کو منفرد ہونا مبارک ہو۔

    باپ رے :( شاید مجھے مذاق کرناہی نہیں‌آتا :(
  5. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    فخر ہونے لگا مجھے تو آپ کی‌حاضر دماغی پہ
  6. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    ضرور اپنا نمبر ملا لیتے ہوں گے:laughing:
  7. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    اس دھاگے میں تو سونا مجبوری بن جاتی ھے
  8. خوشی

    مبارکباد خوشی جی کو منفرد ہونا مبارک ہو۔

    غلط تو میں نے بھی نہیں کہا جناب :)
  9. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    میری بھابی کی بھی مجھ سے بہت دوستی ھے
  10. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    عین ممکن تھا کہ آپ کی یہ بات مجھے سمجھ نہ آتی اور ہوا بھی یہی
  11. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    کر لیں جو آج کل گا رھے ھیں ان سے تو اچھا ہی گا لیں گے‌آپ واہ یہ اچھا طریقہ ہو گا دشمنی نکالنے کا، ویسے احتیاط کیجئے گا میں مس کال اتنی پھرتی سے اٹھالیتی ہوں کہ پھر وہ مس کال نہیں رہتی :laughing:
  12. خوشی

    مبارکباد خوشی جی کو منفرد ہونا مبارک ہو۔

    حقیقت یہی ھے کہ آپ خود اپنی بات میں ہی پھنس چکے ھیں:)
  13. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    طول نہ دیں بات کو سچ بتا دیں اب
  14. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    واہ بھئی بھابی تو اچھی ھیں‌آپ کی جو گاجر کا حلوہ کھلاتی ھیں
  15. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    صرف شرارت یا پھر پٹائی بھی کی کسی کی
  16. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    یہ بتائیں پہلے کہ معلوم کیسے ہوا کہ مجھے گاجر کا حلوہ پسند ھے
  17. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    سوچ رہی تھی کہ منا آج کہاں رہ گیا
  18. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 20

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجیدہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجیدہ
  19. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    بوچھی آُپ اس فورم کی واحد ممبر ھیں جن کے پاس میرا فون نمبر ھے;)
  20. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    واہ آپ تو ماشاءاللہ سیانے بھی ھیں:applause:
Top