نتائج تلاش

  1. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    اچھا نہیں آیا میں نے پھر ایسے ہی سوچ لیا ہو گا:)
  2. خوشی

    مبارکباد خوشی جی کو منفرد ہونا مبارک ہو۔

    یہ یاد رکھیں‌آپ سال بھر مجھ سے پہلے آئے ھیں یہاں ، تو 3000 پیغامات اگر مجھ سے ہوئے جبکہ ہم لوگ دوست بھی نہیں ھیں تو 2000 صرف دوستوں کے ساتھ ، لگتا ھے دوست بھی آپ سے دور بھاگتے ھیں، پھر بھی شکریہ
  3. خوشی

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    دن اچھا گزرا مصروف بھی سردی کافی ہو گئی ھے
  4. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    میں مس کر رہی ہوں کسی کی مدھ بھری آواز کو جو ہمیشہ ان ناؤن نمبر سے کا ل کرتی ھے کون بوجھ سکتا ھے اس کا نام ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/:)
  5. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    اوریجنل ہوتے تو شاید آپ اتنی بارش میں پاؤن میں نہ پہنتے
  6. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    وہ گائے بھینسوں کی باتیں‌ہو رہی تھیں‌آپ کو ایک دم کس بات پہ غصہ آ گیا
  7. خوشی

    مبارکباد خوشی جی کو منفرد ہونا مبارک ہو۔

    اگر میں مان لوں اس بات کو تو الٹا آُپ کو میرا شکریہ ادا کرنا پڑے گا ذرا اپنے پیغامات پہ نظر ڈالیں:) ، جبکہ آُپ کی شمولیت مجھ سے سال بھر پہلے کی ھے اس بزم میں
  8. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    سوچ رہی ہوں یہ اردو محفل ھے یا بوچھڑ منڈی
  9. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    برفی ساتھ ہو تو ہی چائے کافی کا لطف آتا ھے خالی چائے کافی پینا تو سزا ہوتا ھے
  10. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    رہنے دیں اس وقت ایسی باتیں نہ کیا کریں
  11. خوشی

    مبارکباد خوشی جی کو منفرد ہونا مبارک ہو۔

    توبہ توبہ اسے کہتے ھیں جھوٹ بلکہ سفید جھوٹ
  12. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    پاس ہوتے تو اس فرمانبرداری پہ دست شفقت سے نوازتے آپ کو
  13. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    غالبا آُپ کو بتایا تھا کہ سوموار کی چھٹی وتی ھے میری
  14. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    جی جا رہی ہوں اللہ نگہبان
  15. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    اپیا کو بلا وجہ تعریف کی عادت نہیں کتنے لوگ ھیں جن کی ابھی تک تعریف کی میں نے ، اس لئے سچ مانا کریں جو کہوں
  16. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    میں سوچ رہی ہوں کہ‌آج میں بہت تھکی ہوئی تھی پھر بھی خاصا وقت یہاں گزار لیا
  17. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    قدرے سوچ بچار تو کی تھی
  18. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    ہمت کرکے سیکھتی ہی جا رہی ہوں کچھ نہ کچھ آپ سے
  19. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    گمان ھے آپ کا ، مگر ہم نے آُپ کے کہنے پہ ہی کیا ھے شامل
  20. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    لیجئے شامل کر دیا کیا درست ھے یہ
Top