تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ریڈیو فضا ۔۔ (1)
کہاں جا رہی ھیں تیار ہو کے
خوشی
Post #27
دسمبر 12، 2009
فورم:
گپ شپ
ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ
حیرت ھے کہ مجھے سمجھ نہیںآرہی کہ کیا لکھنا ھے اور کہاں لکھنا ھے:confused:
خوشی
Post #461
دسمبر 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط
زیادہ نہیں رک سکتی کیا یہیں بتاؤںیوزر نیم
خوشی
Post #576
دسمبر 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط
ذرا سمجھا دیں لنک کون سا دوں یہ والا کیا http://wordpress.pk/
خوشی
Post #574
دسمبر 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ
حفاظت کے ساتھ بلاگ میں پہنچ گئی اب کیا کروں
خوشی
Post #459
دسمبر 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط
دیجئے تھوڑی توجہ بلاگ تو انگلش میں بن گیا ھےا
خوشی
Post #572
دسمبر 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط
حال برا ہو جاتا ھے اس دھاگے میں لکھتے ہوئے
خوشی
Post #570
دسمبر 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ
دیکھیں اب بلاگ ٹائیٹل میں کیا لکھنا ھے
خوشی
Post #457
دسمبر 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)
ہوتے تھے اب نہیں ہوتے کم از کم پاکستان ایسی نعمت سے محروم ھے فی الوقت تو
خوشی
Post #894
دسمبر 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط
جواب ہی لکھناہوتا ھے یہاں چاھے کوئی سوال کرے یا نہ کرے
خوشی
Post #568
دسمبر 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی
ہاہا ہاہا بڑا مشکل کام ہوتا ھے دوسرے شاعر کی غزل سننا ، آپ نے ابھی سے ہمت ہار دی
خوشی
Post #296
دسمبر 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ
دیں آپ پھر سے وہ لنک، ابھی کوشش کرتی ہوں
خوشی
Post #455
دسمبر 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط
ٹھیک ھے یہ بات تو مگر جواب دینے والی تو میں اکیلی ہوں ناں
خوشی
Post #566
دسمبر 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی
اگر یہ بات ھے تو سنانے سے پہلے آپ بھی یہ ذھن میں رکھیئے گا کہ شاعری کا بخار ہمیں بھی چڑھ جاتا ھے جب کوئی ہمیںاپنی غزل سناتا ھے:)
خوشی
Post #294
دسمبر 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)
:shameonyou: ایسا نہ کہیں پلیزززززززززززززززززززززززززززززززززز مجھے اپنے وطن سے بے حد محبت ھے
خوشی
Post #892
دسمبر 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط
پانی پی لوں میں پھر لکھتی ہوں کچھ آپ 2 میں اکیلی مقابلہ سخت ھے
خوشی
Post #564
دسمبر 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ
رات دیر بہت ہو گئی تھی اور ایک دم نیند کا ایساغلبہ ہوا کہ غلطی سے سائیٹ کی ونڈو بند ہو گئی
خوشی
Post #453
دسمبر 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)
سوال نہیں پوچھا ، سیاسی بیان دیا ھے اپنا
خوشی
Post #890
دسمبر 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی
فکر نہ کیجئے غزل سننے کے بعد ہی کھری کھری سناؤں گی بھاگنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کیونکہ مدت ہوئی کسی کو کھری کھری سنائی نہیں:)
خوشی
Post #292
دسمبر 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط
ہوا نہیں کبھی ایساکہ زین آئیں تو تکرار نہ ہو الفاظ کی:)
خوشی
Post #558
دسمبر 12، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top