کہا جاتا ہے کہ ایک بار غالب اپنا کشکولِ شاعری لے کر مہاراجہ رنجیت سنگھ کے دربار میں حاضر ہوئے۔ رنجیت سنگھ نے اپنے تمام "تُک بند" شاعروں کو ایک مصرح طرح دی تھی
کھو وِج لٹکدا کیا ڈھول بھلا، کیا ڈھول بھلا
سب نے کوشش کی مگر پہلا انعام غالب کو ملا اس مصرعے پر
اس مجلسِ نا معقولاں سے لا حول ولا، لا...