نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    شرارتی تو اتنا نہیں بس ہر وقت میرے بال کھینچتا ہے۔ بلکہ چوٹی پکڑ کر کھڑا ہونے کی کوشش کرتا ہے جس میں گر جاتا ہے۔ پھر روتا ہے
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    کیسے ہیں زین۔ حالات ٹھیک ہیں شہر کے۔ گبین اچھا ہے۔ میرے پاس ہی ہے۔ خؤب تنگ کر رہا ہے
  3. جیہ

    فانٹ ڈسپلے کا ایک مسئلہ

    جی ربط حاضر ہے
  4. جیہ

    غالبیانہ

    غالب کے مزید لطیفے
  5. جیہ

    چند ادبی لطیفے

    حفیظ جالندھری سر عبد القادر کی صدارت میں انجمن حمایت اسلام کے جلسے میں چندہ جمع کرنے کی غرض سے اپنی نظم سنا رہے تھے۔ جلسے کے اختتام پر منتظم جلسہ نے بتایا کہ 300روپیہ جمع ہوئے۔ حفیظ نے مسکراتے ہوئے کہا کہ یہ میری نظم کا اعجاز ہے۔ "لیکن حضور!" منتظم نے متانت سے کہا ، "200 روپیہ ایک ایسے...
  6. جیہ

    چند ادبی لطیفے

    شکریہ میر صاحب
  7. جیہ

    فانٹ ڈسپلے کا ایک مسئلہ

    آپ بابا جانی (الف عین( کا اردو دوست کی بورڈ چیک کر لیں۔
  8. جیہ

    فانٹ ڈسپلے کا ایک مسئلہ

    پہلے مسئلے کا حل تو میرے پاس نہیں۔ کہ کبھی کبھی ۔۔۔۔۔اکثر نہیں۔۔۔ میرے ساتھ بھی یہ مسئلہ پیش آتا ہے۔ جمیل نوری نستعلیق میں جزم بالکل کام کرتا ہے۔ لگتا ہے آپ کے کی بورڈ لے آؤٹ میں جزم کے لیے کنجی نہیں رکھی گئی۔ میرے پاس Alt+p پر جزم کی علامت ہے۔ آپ کونسا اردو کی بورڈ استعمال کر رہے ہیں؟
  9. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    بلے بلے۔ جم جم آئیں
  10. جیہ

    غالب کب سے ہُوں۔ کیا بتاؤں جہانِ خراب میں۔ غالب کی ایک غزل

    اچھا کیا مگر غالب نے خبردار کیا تھا جہاں ساقی ہو تو باطل ہے دعویٰ ہوشیاری کا
  11. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    ٹھیک ہے۔ یہاں بھی طوطے کا ذکر ہو رہا ہے تو ہونے دیں
  12. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    ظاہر ہوا مجھ پہ کہ بابا جانی کے پاس کوئی خاص طوطا ہے
  13. جیہ

    غالب کے جعلی لطيفے

    شکریہ طالوت۔ آپ کی دوسری بات زیادہ قرین قیاس ہے شکریہ عارف صاحب
  14. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    اور پھر میں۔۔۔۔۔ السللام علیکم بابا جانی۔
  15. جیہ

    غالب کب سے ہُوں۔ کیا بتاؤں جہانِ خراب میں۔ غالب کی ایک غزل

    شکریہ شاہ جی۔ نوازش۔ لال شدہ لفظ شاید "ہوا" ہے اے نوج۔ میں نے کیا بگاڑا ہے کسی کا :( شکریہ فاتح۔ پتا ہے مجھے کس چیز سے کوفت محسوس ہوتی ہے؟ جب مجھے کوئی میرے نام کے ساتھ صاحبہ لگاتا ہے۔ :)
  16. جیہ

    غالب کب سے ہُوں۔ کیا بتاؤں جہانِ خراب میں۔ غالب کی ایک غزل

    واللہ کیا بات کی ہے۔ ہاتھ بڑھا دیجیئے کہ میں بیعت کر لوں:)
  17. جیہ

    غالب کب سے ہُوں۔ کیا بتاؤں جہانِ خراب میں۔ غالب کی ایک غزل

    یہ آپ میرے ساتھ اچھا نہیں کر رہے:)۔۔۔۔ میرا ذوق بگاڑ رہے ہیں۔
  18. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    شاید زرداری صدر ہے، وزیر اعظم نہیں۔
Top