نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    شمال ترین جنوب ترین مشرق ترین مغرب ترین

    شمال ترین: 61.5 ڈگری شمال؛ سارکانی ایمی پارک تامپیرے، فن لینڈ جنوب ترین: 14.6ڈگری شمال ؛ منیلا، فلپائن مشرق ترین: 140.2ڈگری مشرق؛ چیبا، جاپان مغرب ترین: 122.4ڈگری مغرب؛ کیلیفورنیا، یو۔ایس۔اے اس سے اندازہ ہو رہا ہے کہ ابھی جنوبی نصف کرے کو تسخیر کرنا باقی ہے۔
  2. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ان کھڑکیوں پر منفرد رنگ اور انداز کی نقش نگاری دکھائی دی
  3. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ستون اور کھڑکیاں
  4. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    چرچ کے اندرونی محراب
  5. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    اولڈ ٹاؤن کا سب سے مشہور ہیلیگ گیسٹ چرچ (لفظی مطلب: روح القدس کا گرجا گھر) گوتھک اندازِ تعمیر کا 1239 کا نمونہ
  6. عرفان سعید

    تنزانیہ سفاری

    سیاحتی منزل کا انتخاب لاجواب! فوٹو گرافی تو انتہائی شاندار! سفر نامے کی حیرت انگیز رفتار! ہماری جانب سے داد بے شمار!
  7. عرفان سعید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلیں، جانے دیا
  8. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    اولڈ ٹاؤن کی گلیاں خوبصورت منظر پیش کر رہی تھیں
  9. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    دور سے پوری عمارت
  10. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ایک قدیم عمارت کے در و دیوار
  11. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    اولڈ ٹاؤن اسکوئر
  12. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    سٹی ہال کی عمارت
  13. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ایک اور زاویے سے: پس منظر میں بلندی پر ہائیڈل برگ کا قلعہ نظر آ رہا ہے۔
  14. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ہائیڈل برگ ڈیڑھ لاکھ نفوس پر مشتمل ایک چھوٹا سا خوبصورت شہر ہے۔گاڑی اولڈ ٹاؤن میں ایک زیرِ زمین پارکنگ میں کھڑی کی۔ پارکنگ اولڈ ٹاؤن کے اندر ہی تھی۔ پارکنگ سے نکل کر یہ مجسمہ ایک فوارے پر نظر آیا۔
Top