آج بہت دن بعد محفل میں شامل ہونے کا موقعہ ملا ہے۔ ۔ ۔
اس دوران خطوط کی رفتار میرے بس سے باہر ہوچکی ہے،
کس کس نے کیا کہاِ
کیا لکھا؟
سب تو پڑھ بھی نہیں پائی، کچھ جوابات دے آئی ہوں،
باجو آپ کی ہم آہنگی والی بات پر ایک بہت پیاری نظم ادھار رہی
ابھی تو نیند سے آنکھیں بوجھل ہورہی ہیں۔ ۔ ۔ سو۔...