نتائج تلاش

  1. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    نی سسیئے بے خبرے تیرا لٹیا شہر بھنبھور (بہت پیارا گیت ہے، منیر حسین کی آواز میں، بہت اداس کرنے والا بھی، کسی کے پاس ہو تو کیا مجھے عنایت فرمائیں گے؟؟؟) “ب“
  2. F@rzana

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    شمشاد کس برتے پر آؤٹ کا فیصلہ صاد کردیا؟ کوئی ثبوت؟
  3. F@rzana

    ’ہماری اردو‘ ایک نئی فورم

    اعجاز صاحب کی مہربانی، جن کی وجہ سے ہو بہو “اردو محفل“ جیسی سائٹ دیکھنے کو ملی، نبیل کا ظرف ہے جنھوں نے بات کا جواب حوصلہ افزا دیا ، جبکہ میرا میرا ذاتی خیال یہی ہے کہ یہ “چربہ“ سائٹ ہے، اگر اس کاLay out مختلف ہوتا تو کوئی ندرت یقینا اپنی جانب کھینچتی، موضوعات بھی یکسانیت پر مبنی ہیں،...
  4. F@rzana

    کوئی اداسی، کوئی یاد؟

    نبیل، مذاق کا عنصر اس وجہ سے شامل کرنا پڑا کہ میں نے محفل میں اداسی کی بہت سی باتیں پڑھ لی تھیں، لیکن آپ نے جس جانب اشارہ کیا وہ بھی قابل توجہ ہے بلکہ بہت بڑی حقیقت ہے انسان میں ذاتی ، خود غرضانہ اور غیر جذباتی قسم کے رحجانات بھی ہوتے ہیں جس کے تحت ہم دوسروں کو اداس کر دیتے ہیں، یہ سوچتے بھی...
  5. F@rzana

    کوئی اداسی، کوئی یاد؟

    نبیل آپ نے گہرائی میں جواب دیا جبکہ میری خواہش اس موضوع کو مزاح کے طور پر چھیڑنے کی تھی، میں چاہتی ہوں کہ جس طرح ہم اپنی اداسی یا خوشی کو زائل کرتے ہیں وہ طریقے بتائے جائیں، کسی واقعے سے کوئی بات وابستہ ہو تو وہ بھی لکھی جائے، ذرا دھاگہ طول پکڑے گا، شروعات میں اپنے آپ سے کرتی ہوں کہ اگر میں...
  6. F@rzana

    مبارکباد زبیر کو سالگرہ مبارک

    زبیر کی سال گرہ مبارک ہو رضوان جس جذبے کے تحت آپ نے لکھا ہے، اس ضزبے کو اس پیغام کا ہر پڑھنے والا محسوس کر رہا ہے، پروردگار آپ لوگوں سے جلد ملاقات کا بہانہ فراہم کریں،آمین زبیر کی اچھی، لمبی، صحتمند ، نیک اور صالح زندگی کے لیئے دعاگو رہوں گی۔ :lol: :lol: :lol: ماورا ہمیشہ اپنا کیک پیش...
  7. F@rzana

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    ماروا۔ ۔ ۔ ۔ باقی رہے قیصرانی۔ ۔ ۔ اوئے ہوئے ہوئے ہوئے آپ فکر ہی نہ کریں، وارننگ دے چکی ہوں دیکھیں بقیہ دھاگے۔۔۔۔۔۔۔جواب مل جائے گا :lol:
  8. F@rzana

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    شکریہ “پارو“ سی دوست ماورا اگر “سویٹو“ لکھا تو شمشاد پھر پنجے جھاڑ کر انگریزی اردو لا لکچر شروع کردیں تاکہ ان کو بوقت ضرورت کام آوے :lol:
  9. F@rzana

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    First of all... بے بی ہاتھی اور وگ کے Cocept کو تو پکالیں :lol: رضوان صاحب ، آپ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :shock: یعنی آپ کی زمین بھی اس کھیتی سے ناپید ہے :roll: اسے کہتے ہیں “ایک وگ سو بیمار“ :lol: :lol: :lol: کیوں باجو؟ کیا خیال ہے، ہم تم اب “وگ میکنگ“ کا کاروبار پارٹنر شپ میں...
  10. F@rzana

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    اوئے باجو آپ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol:
  11. F@rzana

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    ۔ “اظہر المن الشمس“۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نہ میں اظہر کو جانتی ہوں، نہ شمس کو! باز آجائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کے سر پر کتنے بال ہیں؟ مجھے تو ان کی سلامتی مشکوک لگ رہی ہے :lol: اس سے پہلے کہ کوئی اور جواب دے ، میں نے وارننگ دے دی ہے، “ پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی“ :roll: چلیں آپ کا تحفہ ادھار رہا “ایک...
  12. F@rzana

    کوئی اداسی، کوئی یاد؟

    ۔ نبیل، آپ نے میری بات کا مفصل، بھرپور اور جامع جواب ایسا دیا ہے کہ “کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا“ ابھی گھنٹہ بھر اسی بابت مزید لکھا اور پوسٹ کرتے ہی غائب ہوگیا!(سخت غصہ آرہا ہے) اسی لیئے تو میں بھی انتقاما غائب ہوجاتی ہوں۔ دوبارہ لکھنے سے پہلے عرض ہے کہ، میرے سوال سے اداسی کو اور مجھے مت...
  13. F@rzana

    “میں“

    “میں“ اشیاء کی اصلیت ان اشیاء کے وجود یا ذات میں نہیں بلکہ ان کے “آفاقی تصورات“ میں ہے جو ایک وضاحت یاDefinition کی مانند ہیں۔ یہ افلاطون کی تھیوری آف آئیڈیاز کا بنیادی اصول کہتا ہے۔ افلاطون نے ہر چیز کے بارے میں اپنا نکتہء نظر فلسفے کے ماتحت پیش کیا حتی کہ اس نے فنون لطیفہ کو بھی...
  14. F@rzana

    کوئی اداسی، کوئی یاد؟

    سنا ہے لوگ اسے جی بھر کے یاد کرتے ہیں اداس اداس اکیلے نگر میں پھرتے ہیں یہ بھی سنا ہے کہ ۔ ۔ ۔ ۔ کیوں اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں کیا آپ بھی ہم کو سنائیں گے کسی ایسی ہی اداسی کا کوئی قصہ؟؟؟ کسی ایسی ہی یاد کی کوئی داستان؟؟؟ زندگی کے سفر میں...
  15. F@rzana

    بھوت

    پھر آپ ایسا کچھ لکھتے ہی کیوں ہیں کہ نتیجہ سوال جواب پر ختم ہو۔۔۔۔۔۔ویسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ نے یہ آفر اب کونسی بار کی ہے؟
  16. F@rzana

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    واسطہ ای رب دا توں جاویں وے کبوترا۔۔۔۔۔۔ :wink:
  17. F@rzana

    تعارف سلام عرض ہے

    جویریہ جب چچا بنایا ہے تو پھر بھتیجیوں کی اٹکھیلیاں تو برداشت کرنی پڑیں گی۔
  18. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    پریم کہانی میں اک لڑکا ہوتا ہے اک لڑکی ہوتی ہے کبھی دونوں ہنستے ہیں کبھی دونوں روتے ہیں ‘ر‘ ۔
  19. F@rzana

    تعارف سادہ سا تعارف

    شمشاد بھائی ذرا دھیان رہے، دن بدن سود بڑھتا جائے گا!
  20. F@rzana

    اونچائی کی جانب بہتا پانی

    اچھا جی :roll: ہمممممم آپ نے بغیر ہاتھ جلے یہ کام کر دکھایا۔ کمال ہے۔ :wink:
Top