نتائج تلاش

  1. F@rzana

    دریا کی کہانی

    تحریر واقعی تاریخ کو زندہ کرتی ہے محب، آپ چاہیں تو اسے اسی زمرے میں لے جائے، مجھے بھلا کیا اعتراض :lol: شمشاد بھائی فکر مت کیجئے یہ لڑکی ٹوپی والا برقعہ کبھی نہیں پہنے گی :lol: ۔
  2. F@rzana

    “میں“

    اشتراکیت “میں“ کو ختم کرنے کے لئے ہمیں اپنے معاشرت رویئے کو بدلنا ہوگا، فی زمانہ جو دنیا کا ماحول ہے اس میں معاشی اور معاشرتی ترقی کی رفتار کو بقرار رکھنا ایک بہت بڑا چیلنج ہے، متعدد اقوام اس کا سامنا کر رہی ہیں اور ان کی ترقی مثالی ہے۔ ہم آخر کیوں اپنے اپنے مفاد اور اپنی اپنی ڈفلی کو بجانے...
  3. F@rzana

    “میں“

    فکر انگیز شارق۔ ۔ ۔ 'میں' کو مارو اور 'ہم' کو زندہ کرو۔ میری بھی دلی خواہش ہے کہ ہماری قوم اس نعرہ بنالے اور اولین مشن سمجھ کر اس میں جٹ جائے، بہت شکریہ آپ نے کوزے میں دریا سمودیا ہے۔ (پتلا۔ ۔ ۔ آپ کے اس لفظ نےکچھ شاعرانہ موڈ بنادیا،پہلے کچھ لکھ لوں پھر لوٹتی ہوں ) :lol:
  4. F@rzana

    دعا

    یہ مت بھولو کہ زیادہ پھڑپھڑانے ولاے پرندوں کے پر کاٹ بھی دیئے جاتے ہیں :wink: رہے بے بی ہاتھی تو انہی کی مدد کی جارہی ہے بابا ہاتھی بننے کے لئے :roll:
  5. F@rzana

    دعا

    آپ کو فقط دو پر نظر آتے ہیں؟ زندگی کو دیکھئے یہ بھی اس پرندے کی طرح ہےجو مشکلات میں ننھی سی چڑیا کی طرح ٹھٹھر کر سہم کر اپنے پروں کو سمیٹ لیتی ہے، اپنے دو پروں کی اڑان میں بار بار گر جاتی ہے حتی کہ اس کے بقیہ پر اگ کر اسے لمبی اور بھرپور اڑانوں کے قابل نہ بنادیں، اونچے پیڑوں کی شاخوں سے...
  6. F@rzana

    دربدری

    محب، کھیل کے ہشکاروں سے پہلے ذرا “12سال“ والی بات کا جواب تو دیجئے ہم منتظر ہیں، گول کرنا بعد میں ابھی بات کو گول مت کرو :lol: :lol: :lol:
  7. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    سبحان اللہ، سبحان اللہ، کیا گیت یاد دلا دیا، آجکل دو ہی گیت سماعت میں رس گھول رہے ہیں جن میں سے ایک یہی ہے جس میں سنتور اور جلترنگ کے سازوں نے پانی کی بوندوں کا دلکش تاثر بھردیا ہے کہ۔ ۔ ۔ چاند سفارش جو کرتا ہماری دیتا وہ تم کو بتا اب تو حیا کے پردے گرا کے کرنی ہے ہم کو خطا ہم کو آتا...
  8. F@rzana

    Introducing English forums!

    Well Done Nabeel [eng:c096889abe]AOA and Congratulations to you . It 's a pleasant surprise to Have this forum in English, Yes it is an immense need to have Forums in English, so those who can not read or write Urdu should also join us and share their knowledge,Many can only read and not...
  9. F@rzana

    کچھ غیر حاضری

    سفر بخیر نبیل صاحب :)
  10. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    پہلا نشہ پہلا خمار نیا پیار ہے نیا انتظار کرلوں میں‌کیا اپنا حال اے دل بے قرار میرے دل بے قرار تو ہی بتا “م“ قیصرانی یہ تو آپ کو ہر حآل میں بتانا ہے
  11. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    کیوں جی ‘گ‘ نے کیا گناہ کیا ہے؟ تم کو میرے دل نے پکارا ہے کتنے ناز سے اپنی آواز ملادو میری آواز سے “ز“ ۔
  12. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    کیوں جی ‘گ‘ نے کیا گناہ کیا ہے؟ تم کو میرے دل نے پکارا ہے کتنے ناز سے اپنی آواز ملادو میری آواز سے “ز“ ۔
  13. F@rzana

    گانوں کا کھیل

    کہیں کہیں سے ہر چہرہ تم جیسا لگتا ہے ‘جگجیت+آشا‘ بہت پیارا گیت ہے “گ“
  14. F@rzana

    دریا کی کہانی

    تاثرات کی کیا بات کہہ دی آپ نے، ماشاء اللہ آپ اور اس محفل کے تمام اراکین کے بارے میں میرا تاثر ڈھیر سارے خوش کن رنگوں جیسا ہے جو طبیعت کو خوشگوار کرتے ہیں، اک دم فرحت بخش۔ اسی لیئے تو اس محفل میں شمولیت اختیار کرنی پڑی۔ :roll: :lol: میں خاصی سنجیدگی اوڑھے رہتی ہوں،،،، یہاں پہنچی تو...
  15. F@rzana

    حیدر آباد کا فخر

    بیس ہزار کروڑ کے زیورات دیکھنے کے بعد بندہ کیا کرے۔ کسی نے کہا اپنے آپ کو خوش قسمت سمجھیں کیونکہ حیدرآباد کے نظام شاہی خاندان کا یہ آنکھوں کو دنگ کردینے والا ورثہ یوں تو ممبئی کے ایک خصوصی ہائی سیکورٹی والٹ میں بند رہتا ہے لیکن اس مہینے اسے یہاں تاریخ میں دوسری مرتبہ نمائش کے لئے رکھا گیا ہے۔...
  16. F@rzana

    اسٹاپ

    چوڑی چوڑی سڑکوں اور اسے سے بھی زیادہ چوڑے ہوتے ہوئے اے کلاس باشندوں والے کراچی میں اکثریت ان لوگوں کی ہے جو بسوں میں بیٹھ کر، کھڑے ہوکر، لٹک کر اس شہر میں ہنستے بستے ہیں اور اس کی حقیقی پہچان اور شناخت ہیں۔ آئیے آج آپ بھی بس کے اس سفر پر تشریف لے چلئے۔ ہر اسٹاپ کا ایک منفرد نام ہے۔ دل کی...
  17. F@rzana

    ڈکار اور گٹار۔ ۔ ۔ شیما کمال

    کیا ہورہا ہے؟ کیوں روکنا ہے؟ کون روک رہا ہے؟ کوئی نہیں رک رہا۔ ۔ ۔ ۔ او کے بہت خوب محب، “ایف بی سی“ بچو اب زد میں آئے ہو تو ذرا بچ کے رہنا :P
  18. F@rzana

    سولہ طوفان

    باتوں باتوں میں ہم تم ہوگئے ہیں دیوانے آنکھوں آنکھوں میں دیکھو بن گئے افسانے۔ ۔ ۔ ۔ Oooops :shock: غلط دھاگے میں لکھ دیا یہ تو‘ گانوں کا کھیل‘ میں لکھنا تھا۔ ۔ ! :wink:
  19. F@rzana

    دربدری

    اپنا خیال بعد میں لکھوں گی، پہلے سب کی گل افشانیوں پہ نظر ڈال لوں۔ :wink: :lol: :lol: :lol:
  20. F@rzana

    دریا کی کہانی

    شکریہ شمشاد بھائی، آپ بے انتہا ادب پرور و بازوق شخصیت ہیں، آپ کی ‘نہلے پہ دہلا والی شرارتی پوسٹ‘ کے علاوہ جو سنجیدہ پوسٹ ہیں ان سے بخوبی اندازہ ہوتا ہے۔ :lol: ۔
Top